English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diphosphanates Noun وہ مرض جس میں ہڈیوں کے بننے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے اور نتیجا ہڈیاں پتلی ہوجاتی ہیں اُس مرض میں مفید مرکبات ۔
Diphteria Noun حلق کی خطرناک بیماری ، خناق ، حلقوری ۔
Diphteric onjuctivitis Noun خباقی جراثیم کی وجہ سے آشوب چشم چھوٹے چھوٹے دانوں والا
Diphtheria Noun خُناق۔ دفتھیریا۔ ہوا کی گُزر گاہوں۔
Diphtheriae Noun عصیہ خناق وبائی ۔
Diphtherial Adjective خناقی ۔
Diphtherian Adjective خناقی ۔
Diphtheric Noun خناق سے متعلق
Diphtheric neuritis Noun خناقی سوزش عصب
Diphtheriod Noun خناق منا
Diphtheritic Verb متعلقہ خناق ۔
Diphtheritic membrane Noun کاذب خناقی جھلی
Diphtheritis Verb خناق ۔
Diphtheroid Adjective خناق کے جرثومے سے مشابہ جرثومہ ۔
Diphtheromycosis Noun خناق مزمن ، پرانا خناق
Diphthertic Adjective خُناقی۔ خُناق سے متاثرہ۔ خُناق کا پیدا کردہ۔
Diphthong Noun دو صوتیہ۔ ادغام الصوت۔ دو علتیہ۔ دو حروف عِلّت کی ملی ہوئی آواز۔
Diphthongal Adjective دو عِلَّتی ۔ دو صوتی ۔ دورہ صوتیہ ۔ دو آوازوں کے مُتَعلِق ۔
Diphthongia Noun آواز میں دوہراپن پیدا ہو جانا
Diphthongization Noun دو علّت کاری۔ دو حروف علت کا جوڑ۔
Diphthongize Verb دو علتیہ بنانا۔ دو حروف علّت کی آوازوں کو ملانا۔
Diphycercal Adjective دو لہری دمہ ۔
Diphycercy Verb دو لہری دمہ ہونا ۔
Diphygenic Adjective ڈائی فائی جینک ۔ دو طور نموی ۔ نمویا ارتقا کے دو طریقے ۔
Diphyid Noun نوع مرجانیہ کا ایک رکن ۔
Diphyletic Adjective دو نسلا ۔
Diphyllous Adjective دو برگہ ۔
Diphyodont Noun دو قسم دنتہ جانور ۔
Diphysite Noun معتقد دو فطرت مسیح ۔
Diphysitism Noun دو فطریت ۔