dark reactions – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیاہ تعاملات ۔ ان تعاملات میں ماحولیاتی کاربن ڈائی آکسائیڈ گلوکوز اور دوسرے کار بوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے اس طرح کا تعامل سلسلہ وار اقدامات کے ذریعے رونما ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu