English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Darier Noun قرنیت جرابی
Darii Noun قیاس منطقی کو یاد رکھنے کی اصلاح ۔ دار آئی ۔
Darim Name دارم : وہ آدمی جس کے اعضا ہڈیاں گوشت سے چھپ گئی ہوں
Daring Noun دلیری۔ جرات۔ حوصلہ۔
Daring serves as a wall Phrase جرات بڑے کام کی چیز ہے
Daringly Adverb جُراّت سے۔ جسارت سے۔ دلیری سے۔
Daringness Noun جرات۔ جسارت۔ دلیری۔
Dariole Noun ایک خوش ذائقہ مِٹھاس جو چھوٹے چھوٹے گملوں کی شکل کے سانچوں میں پکائی اور کھلائی جاتی ہے ۔
Darir Name دریر : روشن چراغ ، جلتا ہوا دیا ، جلتی ہوئی شمع ۔
Daris Name دریس ۔ باقاعدہ آراستہ ۔
Darjeeling Noun دارجیلنگ۔ شمالی بھارت کا پہاڑی ضلع۔
Darjia Name دارجیہ ۔ اندھیری رات ۔
Dark اندھیرا ۔
Dark adaptation Verb تارتطبيق ۔ حالت بصارت جو کچھ دير مکمل اندھيرے ميں رہنے سے واقع ہوتی ہے ۔
Dark adapted
Dark age Noun دور تاریک ۔
Dark ages Noun تاریک دور۔ دور جہالت۔ قُرُون وُسطی۔
Dark and ripply in a spring Phrase چشمے میں گہری رنگت اور ہلکی لہروں والا ۔
Dark blue Noun کھیلوں میں آکسفورڈ کے طرفدار ۔
Dark brown Noun ( طبیعیات ) گہرا بھورا ۔
Dark bule Noun لاجور دی ۔
Dark chamber Noun ( طبیعیات و حیاتیات ) تاریک خانہ ۔ تاریک کمرہ ۔
Dark colours Noun, Adjective گہرے رنگ ۔ شوخ رنگ ۔ چمکدار تیز رنگ ۔
Dark complected Adjective ہلکی یا گہری رنگت کی جلد والا ۔
Dark continent Noun تاریک بِرّاعظم۔ ایک اصطلاح جو افریقہ کے لیے اس وقت استعمال کی جاتی تھی۔
Dark current Noun ( طبیعیات ) تاریک برقی رو ۔
Dark deeds Adjective بد عملیاں ۔ برے کام ۔
Dark discharge Noun ( طبیعیات ) تاریک اخراج ۔
Dark fiber Noun ڈراک فائبر ۔ فائبر آپٹیک کمیونیکیشنز میں غیر استعمال شدہ کپیسٹی ۔
Dark field imaging a method of illumination in microsocopy Phrase ڈراک فیلڈ امچنگ ، مائیکرو سکوپی میں چمک پیدا کرنے کا ایک طریقہ ۔