English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Darconis sanguis Noun دم الاخوین
Darcons tiasis
Darcunculus medinensis Noun ناروا ۔ نارُو ۔ نیماٹوڈ ایک طُفَیلی ہے اور آنت میں جا کَر اپنی نَشو و نُما کَرتا ہے ۔
Dardan Noun, Adjective ٹرائے کا ۔ ٹرائے کا باشندہ ۔ ٹروجن ۔
Dardana Name دردانہ ۔ ایک پھول ۔
Dardanium Noun زریں دست بند ۔
Dare Verb جُرات کرنا۔ ہمت کرنا۔ جسارت کرنا۔
Dare devil Noun احمقانہ طور پر نڈر۔ متہور۔ بے باک۔
Dare devil Noun احمقانہ طور پر نڈر۔ متہور۔ بے باک۔
Dare devilry
Dare not touch beer کیا مجال کے بیئر کو ہاتھ لگائے ۔
Dare say Verb کسی کام کو ممکن سمجھنا۔ فرض کرنا۔ اتفاق کرنا۔
Dare swear Adjective مجھے مکمل یقین ہے ۔
Dared Verb جرات کیا ۔
Daredevil Noun, Adjective جان پر کھیلنے والا آدمی ۔ جان ہار ۔ نڈر ۔ جان سے ہاتھ دھوۓ ہوۓ ۔
Daredeviltry Noun بے باکی۔ بے خوفی۔ احمقانہ بہادری۔
Daree Name داری : خوشبو بیچنے والا ،
Dareekta Name دریکتا : اکیلا موتی ۔
Dareer Name دریر ۔ منور روشن ۔
Dareh Name دارہ ۔ دائرہ ۔ ہالہ ۔
Darej Name دارج ۔ ہر طرف پھیلنے والا ۔ عام
Darekhsh Name درخش ۔ بجلی چمک روشن منو ر ۔
Darer Noun خطرہ مول لینے والا شخص۔
Darg Noun دِن بھر کا کام ۔ نپا تلا ۔ بندھا ہوا کام ۔ فریضہ ۔
Dargah Name درگا ۔ ہند و وں کی دیوی بھوانی بد صورت عورت ۔
Darger Adjective یومیہ مزدور ۔
Dargh Name دارغ : زرہ پہننے والا ، زرہ پوش ۔
Darghala Name درغالہ : پہاڑی راستہ ،
Daria Name داریاء ۔ نعمت آشنا ۔
Daric Noun قدیم ایران کا ایک طلائی یا نفرئی سکہ ۔