digitigrade – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

( حیوانیات ) پنجوں کے بل چلنے والا ۔ اِصبع خرام ۔ پنجہ چال ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پنجہ چال۔ اصبع خرام۔ پنجوں کے بل چلنے والا جانور۔ جیسے کُتَا۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیجی ٹی گریڈ ۔ پنجہ چال ۔ پنجوں کے بل چلنا ۔ حیوان جو پنجوں کی بطنی سطح پر چلتے ہیں وہ کف چال چلنے والے حیوانوں سے زیادہ تیز دوڑتے ہیں ۔ مثلا بلی ۔ شیر ۔ بھیڑیا وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu