English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Digressed Verb انحراف کیا ۔
Digresser Noun پٹڑی سے اُترنے والا ۔ بھول جانے والا ۔ تقریر کے اصل موضوع سے گریز کرنے والا ۔
Digression اختلاف ۔
Digressional Adjective جملہ معترضہ سے متعلّق۔ گریز کے بارے میں۔ اصل موضوع سے ہٹنے سے متعلق۔ انحراف والا۔ متجاوز۔
Digressive Adjective منحرف۔ متجاوز۔ گریزاں۔ مائل بہ گریز۔ تجاوُز رکھنے والا۔
Digressively Adverb جُملہ معترضہ کے طور پر۔ انحراف کے لحاظ سے۔ تجاوُز کے طور پر۔
Digressiveness Noun جُملہ معترضہ کی صورت۔ انحرافیت۔ تجاوُزیت۔
Diguanides Noun جِلد اورعُضلے میں گُلُوکوز کے انجذاب کو بَڑھاتا ہے
Diguanil Noun میٹفورمن کا تجارتی نام ۔
Digynia Noun دو بقچوی پودوں کی ایک نوع ۔
Digynian Adjective دو بقچوی پودوں سے متعلق ۔
Digynious Adjective دو بقچوی پودوں سے متعلق ۔
Digynous Adjective دو بقچوی ۔
Dihedral Noun وہ سطح جو دو سطحوں کے تقاطع سے بنے ۔
Dihedral angle Noun دو سطحی زاویہ ۔ دو باہم متقاطع سطحوں کا درمیانی زاویہ ۔ ایسا زاویہ جو دو سطحوں کے درمیان بنے ۔
Dihedron کسی جہاز کے پر یا دیگر سہارا دینے والی سطح کا افق کی نسبت سے بالارخی۔ زیر رخی جھکاوٴ۔
Dihelios Noun ( فلکیات ) شکل بیضوی کا معین جو ماسکہ سے گزرتا ہے ۔
Dihenylhydantion Phrase ڈائی فنائل ہائیڈن ٹائن : زہریلے پن میں مفید ۔
Dihexagonal Adjective بارہ ضلعی ۔ بارہ ضلعوں پر مشتمل شکل ۔
Dihybird Noun دو اِرثی دوغلا۔ دوغلا در دوغلا۔ ایسے والدین کی اولاد جو دو مخصوص جیتیاتی عوامل میں مختلف ہوں۔
Dihybrid Adjective دو غلا ۔ دو ارثی دو غلا ۔ دو نسلی دو غلا ۔
Dihybrid inheritance Adjective دو نسلی ۔ دو غلی ۔ میراث ۔
Dihycere Noun دو لہری دمہ مچھلی ۔
Dihydor Adjective ہائیڈروجن کے دو جوہروں سے مرکب ۔
Dihydrallazine Noun بلڈ پریشر کم کرنے کی دوا ۔ دافع درد جس کی لت نہیں پڑتی کھانسی اور سانس کی وبائیں دور کرتا ہے ۔
Dihydrate ڈائی ہائیڈ ریٹ ۔ ایک قلمی مرکب جو واٹر کرسٹلائزیشن کے دو مالیکیول مرکب رکھتا ہے ۔
Dihydric Adjective دو ہائیڈرو کسل گروہوں پر مُشتمِل ۔
Dihydric alcohol has two hydroxyal groups polyphydric alcohol Phrase ڈائی ہائیڈرک الکوحل میں دو ہائیڈروآکسل گروپ پائے جاتے ہیں ۔
Dihydrite Noun تانبے کا خالص فاسفیٹ جس میں پانی کے دو معادل ہوں ۔
Dihydrocodeine tarate Phrase دیکھئے ۔