English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diffused light Noun ( بصریات ) نفوذ شدہ نور ۔
Diffused lighting Noun نفوذی تنویر ۔
Diffused nebula Noun غیر منظم سحابہ ۔
Diffused reflection Noun ( بصریات ) بے قاعدہ انعکاس ۔
Diffusedly Adverb پھیلے ہوئے طریقے سے ۔
Diffusedness Noun انتشار ۔ پراگندگی ۔ بکھرا ہوا ۔
Diffuseer Noun نفوذ کرنے والا۔ پھیلانے والا۔ منتشر کرنے والا۔ پھیلنے والا۔
Diffusely Adverb منتشر طور پر۔ نفوذ کے ساتھ ۔
Diffuseness Noun انتشار۔ طوالت۔ نفوذ۔
Diffuser Noun تحلیل ۔ منفوذ ۔ مُنتشِر کرنیوالا خصوصاً روشنی کو ۔
Diffusibility Noun نفوذ پذیری ۔
Diffusible Verb نفوذ پذیر ۔
Diffusible ion Noun قابل نفوذ برق پارہ ۔
Diffusibleness Noun نفوذ پذیری۔ انتشار۔ طوالت پسندی۔
Diffusimeter Noun نفوذ پیما ۔
Diffusiometer Noun نفوذ پیما ۔
Diffusion Adjective نئے نصاب اور تدریسی طریقوں کے پھیلائو سے آگہی ۔
Diffusion barrier Noun ( طبیعیات ) نفوذی پردہ ۔
Diffusion chamber Noun ہوا بند چمیبر جس میں جانوروں کو مطالعہ کے لئے رکھا جاتا ہے
Diffusion circle Noun دائرہ انتشار
Diffusion co efficient
Diffusion flow Noun نفوذی بہاو ۔
Diffusion index Adjective بڑے شماریاتی سلسلوں کی ایک شکل میں تلخیص کرنے کا آلہ ۔
Diffusion motion Noun نفوذی حرکت ۔
Diffusion of culture Noun تہذیب کا رچاو ۔
Diffusion of gases گیسوں کا نفوذ ۔ گیسوں کے مالیکیول آزادانہ حرکت کرتے ہیں اور جس برتن میں گیس ہوا اس میں ہر جگہ مساوی طور پر تقسیم ہوتے ہیں ۔ گراہم کے کلیہ نفوذ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ گیسوں کے نفوذ کی رفتار یں ان کی کثافتوں کے جذرکے برعکس متناسب ہوتی ہیں جبکہ ساری پیمائش یکساں حالات ، دباﺅ اور حرارت کے مطابق مرتب کی جاتی ہے ۔
Diffusion of light Noun ( بصریات ) نفوذ نور ۔ بے قاعدہ انعکاس ۔
Diffusion pump نفوذی پمپ ۔ ایک غیر میکانکی پمپ جو خلا پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Diffusion pump a type of vacuum pump that uses a get of very hot oil to adsorb molecules of air and remove them Phrase نفوذی ، پمپ ، ویکیوم پمپ کی ایک قسم جو بہت زیادہ گرم تیل والے سوراخ کے ذریعے ہوا کو جذب کرکے دوسری طرف خارج کرتا ہے ۔
Diffusional Adjective پھیلاوٴ سے متعلق۔ نفوذی۔ انتشاری۔