diffusion of gases – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسوں کا نفوذ ۔ گیسوں کے مالیکیول آزادانہ حرکت کرتے ہیں اور جس برتن میں گیس ہوا اس میں ہر جگہ مساوی طور پر تقسیم ہوتے ہیں ۔ گراہم کے کلیہ نفوذ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ گیسوں کے نفوذ کی رفتار یں ان کی کثافتوں کے جذرکے برعکس متناسب ہوتی ہیں جبکہ ساری پیمائش یکساں حالات ، دباﺅ اور حرارت کے مطابق مرتب کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu