English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diesophagus Noun تضاعف مری
Diestock Noun ٹھبا گیر۔ نلوں اور پیچوں میں چوڑیاں ڈالنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹھبے پکڑے رکھنے والا دستہ۔
Diestrous Adjective کھانکڑ۔ کھانگڑ۔ بے جنس دور کا۔
Diestrus Adjective ڈائی ایسٹریس ۔ بین چداس ۔ ممالیہ حیوانات میں جنسی دورانئیے میں چداس کے فورا بعد آنے والا مختصر دور سکون ۔
Diet خوراک ۔
Diet bread Noun ( بیماروں کے لئے ) مخصوص روٹی ۔
Diet cures more than doctors Phrase ایک پرہیز ، سو علاج
Diet curses more than the lancet Phrase ایک پرہیز سو علاج
Diet error Noun نقص تغذیہ
Diet is the best doctor Phrase غذا بہترین طبیب ہے
Diet kitchen Noun پرہیزی مطبخ۔ پرہیزی لنگر۔ ایسا باورچی خانہ جہاں خصوصی غذائیں تیار کر کے تقسیم کی جاتی ہوں۔
Diet milk Noun دودھ کی غذا
Diet of scale Noun پیمانہ غذا ۔ غذائی اندازہ کرنے کا پیمانہ
Dietal Adjective مجلس سے متعلق ۔ اجلاس سے متعلق ۔
Dietarian Noun خوراک کے اصولوں کی پابندی کرنے والا ۔
Dietary Adjective نظام غذا۔ خوراکی نظام غذا۔ غذائی۔ غذا سے متعلق۔ مقررہ غذا کا سے متعلق۔
Dietary amenorrheal Adjective غذا کی کمی یا بھوک کی کمی کی وجہ سے جہاں وزن کم ہو گیا وہیں حیض آنا بھی رک گیا
Dietary fibre Noun زیادہ تر سیلولوز پر مشتل خوراک جو انتڑیوں میں حرکت پیدا کرتی ہے اور قبض دور کرتی ہے ۔ مغرب میں اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قبض ماٹاپا دیا بیطس اور آنت کے کینسر کو روکتی ہے ۔
Dietary law Noun قوانین خورد و نوش۔ ان قوانین میں سے کوئی ایک قانون جس کے ذریعے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے۔
Dietatic Adjective پرہیزی غذا کے متعلق ۔
Dieted Verb کم خوراک کھائی ۔
Dieter Noun وزن کم کرنے کے لیے محدود غذا کھانے والا۔
Dietericis equation
Dietetic Adjective غذائی۔ پرہیزی۔ غذا سے متعلق۔ غذا کے انضباط ۔ غذائی نقطہ نظر سے بنایا ہو شراب۔
Dietetically Adverb غذائی لحاظ سے۔ غذائیات کے نقطہ نظر سے۔ غذائیت کی رو سے۔
Dietetics Noun صحت اور بیماری میں غذا کے سائنسی اصولوں کا استعمال ۔
Diethazine Noun پارکنسن نامی بیماری میں مفید دوا ۔
Diethene Verb دو ایتھین کے معادل سے بنا ۔
Diethlpropion hydrochloride Phrase ڈائی ایتھائیل پروپیون ہائیڈروکلورائٰیڈ : سی این ایس محرک ۔
Diethyl Noun اصلیہ اتھیل کا دوہرا لہ ۔