dietary fibre – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زیادہ تر سیلولوز پر مشتل خوراک جو انتڑیوں میں حرکت پیدا کرتی ہے اور قبض دور کرتی ہے ۔ مغرب میں اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قبض ماٹاپا دیا بیطس اور آنت کے کینسر کو روکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu