English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Die in ones boots
Die in ones shoes
Die in ones shoes
Die laughing Verb بہت زیادہ ہنسنا ۔
Die of Phrase سے مرجانا ۔
Die of famine Verb بھوکوں مرنا ۔ فاکوں کی نوبت آنا۔ فاکوں مرنا ۔
Die off تیزی سے یا بڑی تعداد میں مرنا ۔
Die on the vine Verb شروع میں ہی ناکام ہونا ۔
Die out Verb مکمل طور پر بند ہوجانا ۔
Die sinker Noun ٹھپہ ساز ۔ ٹھپہ بنانے والا ۔
Die sinker Noun ٹھپہ ساز ۔ ٹھپہ بنانے والا ۔
Die sinking Noun ٹھپہ سازی ۔
Die stock
Die the death Verb, Adjective آہستہ آہستہ ناکام ہونا یا برباد ہونا ۔
Die up
Diease flint Noun پھیپھڑہ ریت ہونا
Dieb Adjective ڈائی ایب ۔ شمالی افریقہ کا گیدڑ ۔ گوشت خور ممالیہ ۔
Dieback Noun لکڑی والے پودوں میں مرض کی ایسی حالت جس میں پودے کی شاخیں طفیلی پودے، امربیل، فطر کے تحت سوکھ کر مر جاتی ہیں۔
Diecious Adjective دو زر بُقچوی۔ جُدا زر بُقچوی۔ دو صنفی۔ جُدا صنفی۔
Dieclous Noun مزکرو مونث کا علیحدہ علیحدہ ولود ہونا
Died Verb مرا ۔
Diegesis Noun بیان ۔ توضیح ۔
Diehard Noun سخت جان ۔ کٹر ۔
Diel Adjective چوبیس گھنٹوں کا ۔
Dieldrin Noun ڈائل ڈرن ۔ ہلکے بُھورے رنگ کا ٹھوس پپڑی دار زہریلا مرکب جسے جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہائیڈرو کلورین اور کلورین کا ایک مُرکَّب جو حشرات مارنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Dieldrin the common name for a powerful contact insecticide Phrase ڈائی ایلڈرن ، ایک طاقتور کیڑے مار دوائی ۔
Dielectric Noun برق گزار۔ غیر موصل۔ ایک ایسا مواد جو برق سکونی اور مقناطیسی خطوط قوت کو تو قبول کرتا ہے۔
Dielectric a polarizable medium an insulator when an electric field is applied to a dielectric a dipole is induced in the atoms or molecules of the medium Phrase برق ، گزار ، ذوبرق ، بجلی کا غر موصل ، انسولیٹر ، ایک مادہ جس میں برقی ببرقی میدان برقی بار کے بہاﺅ کو جنم نہیں دیتا بلکہ بار کی منتقلی کرتا ہے ، وہ چیزیں جو حاجز کے طور پر استعمال ہوتی ہے ذوبرق کہلاتی ۔
Dielectric constant Noun برق گزاری مستقل ۔
Dielectric fatigue Noun برق گزاری تکان ۔