English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dielectric heating heating of a dielectric by the application of a high frequeny electric field | Phrase | برق گزار گرمائش ، گرم کرنے کی ایک قسم جس میں برقی حاجز مادہ کو متبادل برقی میدان کے ذیعے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| Dielectric loss | Noun | برق ناگُزار تخفیف ۔ کِسی برق ناگُزار مادّے کے مالیکیولوں میں اِرتعاش اور اِس کی وجہ سے حرارت پیدا ہو جانے کے باعِث برقی توانائی میں کمی ۔ |
| Dielectric polarisation | Noun | تقطیب برق گزار ۔ |
| Dielectric strength | Noun | طاقت برق گزار ۔ |
| Dielectric substance | Noun | برق ناگُزار ۔ ایسا مادّہ جو برقی قُوَّت کے بہاوٴ کو روکے ،مثلاً ہوا ۔ |
| Dielectrically | Adverb | نوعی امالی گُنجائش کے اعتبار سے ۔ |
| Dielectrlc | Noun | برق گزار |
| Diels alder reaction | ڈالئز ایلڈر تعامل ۔ بینزین حلقہ (ring) یتار کرنے کا طریقہ اسے ایک ڈائن اور مرکب تیار کیا جاتا ہے جو ڈبل بانڈ پر مشتمل ہوتا ہے (مثلاً میلیک ایسڈ) ۔ | |
| Diencephalic | Adjective | بین دماغ سے متعلق۔ |
| Diencephalon | Noun | بین دماغ ۔ بیش دماغ کا پچھلا حصّہ ۔ دماغ کا وسطی حِصّہ جو درون افرازی غدُود کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
| Diene | ڈائین ۔ نامیاتی مرکب جو دوکار بن کابن ڈبل بانڈز رکھتا ہے ۔ | |
| Diene reaction diels alder reaction | ڈائین تعامل ۔ الکائن یا الکلین کا 1 - 4 اضافہ دوہرے ڈائین کے ساتھ | |
| Dienes apparatus | Adjective | ریاضی کے بنیادی تصورات پڑھانے کے لیے استعمال ہونے والی ساختی معاونات ۔ |
| Dienesterol | Noun | مصنوعی ایسٹروجن جسے سن یاس والی خواتین کے جنسی اور نفسیاتی عوارض درست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
| Dienoestrol | ڈائینو ایسٹرول ۔ بے رنگ قلمی سفوف ، نقطہ پگھلاﺅ 233 سینٹی گریڈ ۔ اسے ہائیڈ روکسی پراپیو فینون کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Dientamoeba | Noun | امیبا کی وہ قدم جو کولون اور اندھی آنت میں نسیج کر اسہال کا باعث بنتی ہے |
| Dieresis | Noun | فقہ الا تصال |
| Dies | Noun | دن ۔ |
| Dies irae | Noun | ایک لاطینی مناجات جو مُردوں کے لیے دُعاۓ خیر کے وقت گائی جاتی ہے ۔ |
| Dies non | Noun | قانونی عدالت کی چھٹی کا دِن ۔ ایسا دِن جو قانون کے نزدیک شُمار میں نہ آۓ ۔ |
| Diesel | Noun | ڈیزل انجن سے چلنے والی پہیے دار گاڑی۔ ڈیزل ٹرک۔ |
| Diesel cycle | Noun | ڈیزل دور ۔ |
| Diesel engine | Noun | ڈیزل انجن ۔ دروں اجتراقی انجن ۔ تیل سے چلنے والا اِنجن جِس میں دھماکہ برقی شرارے یعنی سپارک سے پیدا نہیں ہوتا ۔ |
| Diesel fuel the fuel for diesel engines which is produced from he fractional distillation of petroleum as the light gas oil fraction | Phrase | ڈیزل ایندھن ، ذیزل انجنوں میں استعمال ہونے والا ایندھن ۔ |
| Diesel oil | Noun | ڈیزل تیل ۔ ایندھن ۔ |
| Diesel oil or diesel fuel | ڈیزل آئل ۔ اندرونی احتراق والے انجن میں استعمال ہونے والا تیل جسے پٹرولیم سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے derv بھی کہا جاتا ہے ۔ | |
| Dieselize | Verb | ڈیزل انجن سے لیس کرنا۔ |
| Diesinker | Noun | ٹھپے ساز۔ سِکے ڈھالنے کے لیے ٹھبوں کی کندہ کاری کرنے والا۔ |
| Diesinking | Noun | ٹھبا سازی۔ سِکّے ڈھالنے کے لیے ٹھبوں کی کندہ کاری۔ |
| Diesis | Noun | دُہرا خنجر۔ دُہرا چلیبا۔ دُہرے چلیبے کا نشان۔ |