English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dichotomically Adverb دو قسمی کے لحاظ سے۔ دو شاخہ کے لحاظ سے۔ دو فرعی طور پر۔
Dichotomise Verb کسی صدویہ کے سلسلہ کو وسطانیہ سے دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔
Dichotomist Noun تنصیف کرنے والا۔ دو حصّے کرنے والا۔ دو لخت کرنے والا۔
Dichotomistic Adjective تنصیف سے متعلق۔
Dichotomization Noun عمل تنصیف۔
Dichotomize Verb تنصیف کرنا۔ دو پر تقسیم کرنا۔ دو اجزا بنانا۔ دو حصّوں میں باٹنا۔
Dichotomized Adjective دو شاخہ ۔ نیم بری چاند ۔
Dichotomous Adjective ڈائی کوٹومس ۔ دو فرعی ۔ دو کاٹ ۔ شاخوں میں تقسیم ہونے کی ابتدائی صورت ۔ بعد میں نکلنے والی ہر شاخ اسی جسامت کی دو مزید شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے ۔
Dichotomous variable Adjective وہ متغیر جس کی صرف دو قدریں ہوسکتی ہوں ۔
Dichotomously Adverb دو اجزا میں تقسیم کرنے کے لحاظ سے۔
Dichotomy Adjective ڈائی کوٹومی ۔ جفت شاخیت ۔ دو حصوں یا دو ڈویژنوں میں تقسیم یا درجہ بندی ۔
Dichotriaene Noun ( حیوانیات ) دو قسمی سہ شاخی سوزن ۔
Dichroic Adjective دودلونی۔ دو رنگ نُما۔ دو لونیت رکھتا ہوا۔ دو رنگا۔
Dichroic crystals Noun دو لونی قلمیں ۔ دو رنگی قلمیں ۔ جِس میں دو رنگ نظر آئیں ۔
Dichroism Verb مختلف زاویے سے دیکھنے پر مختلف رنگوں کا دکھائی دینا ۔
Dichroism the ability for a uniaxial crystal birefringence to a absord light with a particular polarization while transnitting light of a different polarization
Dichroistic Adjective ایولائٹ کی ساخت کا ۔ دو لونی ۔
Dichroite Noun کورڈیرائٹ۔ دو لونیت۔ دو رنگ نُما۔
Dichromata Noun ڈائی کرومیٹ
Dichromate Noun ڈائی کرومیٹ ۔ نظری دو لونی تیزاب کا نمک ۔ جِسے بعض اوقات کرومیٹ بھی کہتے ہیں ۔
Dichromateviion dichromate ion cr2o72 a very important reagent in organic chemistry widely used as the potassium salt in acidic solution for oxidizing compounds such as alcohols or aldehtdes
Dichromatic Adjective ڈائی کرومیٹک ۔ دورنگا ۔ ایک ہی جنس کے حیوانوں کے دو مختلف رنگ ہونا ۔
Dichromatic vision Noun دو رنگا نظر آنا
Dichromatism Verb دولونیت ۔ جزوی رنگ کوری جس میں لونی نظام تین بنیادی رنگوں کی بجائےدورنگوں میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
Dichromic دورنگ بین ۔
Dichromic acid Noun ڈائی کرومک تیزاب۔ ایک نظری تیزاب جو صرف دُو رنگ نماوٴں سے جانا جاتا ہے۔
Dichronous Adjective ( یونانی اور لاطینی عروض ) دو مقداری ۔ دو زمانی ۔ مشترک ۔ ( نباتیات ) دو موسمی ۔
Dichroscope Noun دو لونیّت نُما۔ دو لونیت بِین۔ ایک ایسا آلہ جسے قلموں کی دولونیت کی آزمایش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Dichroscopic Adjective دولونیت بین سے متعلق۔ ایسے آلے سے متعلق۔
Dichrotic pulse طب نبض مطرقی ۔ دو ضربی نبض ۔