English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dicey Adjective خطرناک ۔ بے بھروسا ۔ جِس کا بھروسا نہ ہو ۔
Dicharge optic Noun سیلان ، اخراج ، مواد نکالنا
Dichasial Adjective دو شقی ۔
Dichasium Noun دو شقہ ۔
Dichastasis Noun دو شاخہ ۔
Dichearten Verb دل توڑنا ۔
Dichlamydeous Adjective ڈائی کلے میڈیئس ۔ دو قبائی ۔ ایسے پھول جن میں پھول کٹوری اور تاج دونوں ہوتے ہیں ۔
Dichloralphenazone Noun کلورل گروپ کا خواب آور جو خصوصا بچوں کے لیے وزوں ہے ۔
Dichloraphenazone Phrase ڈائی کلورایفنازون : بچوں کے لئے مناسب دوا ۔ اس سے معدی سوزش کم ہوتی ہے ۔
Dichloride Noun دو کلورینی۔ دو جوہر کا مرکب۔ بائی کلورائیڈ۔
Dichloride ethyl Noun یہ خراش پیدا کرنے والا زہریلا مادہ ہے یہ کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے
Dichlorine oxide chlorine monoxide cl2o
Dichloro ethane c2h4cl
Dichloro methane or methylene chloride ch2cl2
Dichloroacetic acid chcl2 cooh
Dichlorodifluoromethnecf2cl2
Dichloromethane methylene dicholoride ch2ci2 a colourless slightly toxic liquid used as a solvent especially for paint and as a refrigerant Phrase ڈائی کلورو میتھین ، میتھائیلین کلورائیڈ ، ایک بے رنگ طیران پذیر مائع نقطہ جوش ۴۰۱ سی بطور محلل بارد اور بے حسی آور کے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dichlorophen Noun پیٹ کے کیڑوں کو مارنے والی دوا ۔
Dichlorphenamide Noun ایک پیشاب آور دوا ۔
Dicho Adverb دوگونہ ۔ دوہرا ۔ دوحصے بڑھ کر ۔
Dichogamous Adjective جُدا ازدواجہ۔ مختلف اوقات میں بالغ ہونے والے زر ریشوں اور مادگینوں کا حامل۔
Dichogamous flower دو زمانی پھُول ۔ جُدا زواجہ پھُول ۔ ایسا پھُول جِس کے نر اور مادّہ حِصّے الگ الگ وقت پر پکتے ہیں ۔
Dichogamy Adjective ڈائی کو گیمی ۔ جداز و جیت ۔ دو جنسہ پھول ۔ جس میں اینتھر اور سٹگما ایک ہی وقت میں پختگی پہ نہیں پہنچتے ۔ خود زرخیزی سے بچنے میں مدد ملتی ہے ۔ شریفہ ۔ انجیر ۔ سورج مکھی وغیرہ ۔
Dichoglottie Verb دو ذائقی ۔ مختلف ذائقہ کے مہيجات سے زبان کے دو مختلف حصوں کا سلسلہ وار مہيج ہونا ۔
Dichoptic Adjective ( حیوانیات ) مفرق چشمہ ۔
Dichord Noun ستارہ ساز ۔
Dichoree Noun جس میں دو chorea یا دو trochoree ہوں ۔
Dichorhinic Adjective دوبوئی ۔ دوشمی ۔ مختلف شمی مہيجات سے دونوں نتھوں کا سلسلہ وار مہيج ہونا ۔
Dichot tom ous Noun دوشاخی
Dichotomic Adjective دو قسمی۔ دو شاخہ۔ دو فرعی۔