dichotomous – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی کوٹومس ۔ دو فرعی ۔ دو کاٹ ۔ شاخوں میں تقسیم ہونے کی ابتدائی صورت ۔ بعد میں نکلنے والی ہر شاخ اسی جسامت کی دو مزید شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو شاخ والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو کاٹ۔ ذُوفرعی۔ دو حصّوں میں تقسیم ہونے والا۔ پے در پے حصّوں میں تقسیم کرنے کی صفت سے متصّف۔

🔹 Roman Urdu