English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dibs Noun حقیر سی رقوم۔
Dibs on بُنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لیے بولتے ہیں۔
Dibs on something Adjective بنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لئے بولتے ہیں ۔
Dibstones Noun بچوں کا ایک کھیل ۔
Dibutyl Adjective دو اصلیہ الکحل ۔
Dibutyl oxalate c4h9 ooc2
Dic Noun ٹسیمینٹیڈ انٹراواسکولر کو ایگولیشن کا مخفف ۔
Dicacity Noun ٹھٹھا ۔ مزاق ۔
Dicaeology Noun توجیہ ۔ تائید ۔
Dicalcic Adjective کیلشیم کے دو معادلوں والا ۔
Dicarbon Adjective دو کاربنی ۔
Dicarbonate Adjective دو کاربونیٹ والا ۔
Dicarboxylic acid a compound containing two carboxylic acid cooh groups
Dicarboxylic acids ڈائیکار بو کسائیلک ایسڈز ۔ نامیاتی تیزاب جن میں دو کار بوکسل (cooh) گروپس پائے جاتے ہیں ۔ مثلاً اوگز الیک ایسڈ (h2co4) عام طور پر گلائی کول ، ہائیڈروکسی ایسڈ کی تکسید یا سایانو ایسڈز کی ہائیڈ رولائسز سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایسڈ اور نیوٹرل سالٹس دونوں کی تشکیل کرتا ہے ۔
Dicaryon Adjective ڈائی کیریون ۔ جفت نوات ۔ فنگس ہائیفا فطرومہ ۔ اس کے خلیے دو یک لونئیے نیوکلی رکھتے ہیں جو بیک وقت تقسیم ہوتے ہیں ۔
Dicast Noun مُنصف۔ قدیم ایتھنز کے ان ۶۰۰۰ شہریوں میں سے ایک شہری۔
Dicastery Noun ان عدالتوں میں سے ایک۔ جہاں مُنصفین بیٹھتے تھے۔
Dicastic Adjective متعلق بہ مُنصف۔
Dicatalectic Adjective دو بجاوں کی تخفیف والی سطر جس میں ایک ہجابیچ میں اور ایک آخرمیں کم ہو ۔
Dice Verb پانسے سے جوا کھیلنا ۔ جوا میں اڑا دینا ۔ بساط بنانا ۔ خانے بنانا ۔ ( طباخی ) قتلے کاٹنا ۔
Dice box
Dice coal
Dice shot
Dice up Verb خوراک وغیرہ کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹنا ۔
Dice with death Verb اپنے آپ کو خطرناک صورت حال میں ڈالنا ۔
Diced Verb ٹکڑے کیا ۔
Dicentra Noun دو مرکزیے۔ دہ مرکزیہ جنس سے تعلق رکھنے والا کوئی پودا جس کے جُھکے ہوۓ خوشہ دار پُھولوں میں دو مشکیزہ دار۔
Dicentric Adjective ڈائی سینٹرک ۔ دو مرکزی حدود رکھنے والا کروموسوم ۔
Dicephalous Adjective دو سر والا ۔
Dicer Noun پانسہ کھیلنے والا۔ جواری۔