English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dichuchwa Noun بوٹسوانا میں غیر جنسی آتشک کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ۔
Dicing Verb پانسے سے کھیلنا ۔ جوا ۔
Dick Noun آدمی۔ سُراغ رساں۔ شخص۔
Dick head
Dick test Noun طبعی مُعائنے کا ایک طریقہ ۔ جِس کے تحت کِسی شخص کی جِلد میں سُرخ بُخار کے عفونتی زہر کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔
Dickcissel Noun سیاہ گلے والی دُرسہ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔
Dickens Noun شیطان۔ اِبلیس۔ غُصّے کے نرم اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Dickensian Noun, Adjective انگریزی ناول نِگار چارلس ڈکنز یا اِس کی تصنیفات سے مُتعلِق ۔
Dicker Noun مبادلہ کی تجارت ۔ مول تول ۔
Dickered Verb سودا کیا ۔
Dickey Adjective ( عامیانہ ) ٹوٹا پھوٹا ۔ سڑا ۔ بوسیدہ ۔ کمزور ۔
Dickty Adjective ( عام ) بلند آہنگ ۔ گھمنڈی ۔ نہایت خوشگوار ۔ بہت اچھا ۔
Dicky Noun قمیض کے سامنے کا مصنوعی حِصَّہ ۔ چِڑیا کے لیے بچوں کے مُنہ کا لفظ ۔
Dicky bird
Dicky heart Noun ایسا دل جو کمزور ہو اور تندرست نہ ہو ۔
Diclesium Noun ( نباتیات ) عباس پھل ۔
Diclinic Adjective ( نباتیات ) دو مائلہ ۔
Diclinism Noun مفرق جنسیت۔ جُدا جنسیت۔
Diclinous Adjective مفرق مہدہ۔ دو جنسہ۔ ایک پھول میں زر ریشے اور دوسرے پُھول میں بُقچہ گل رکھنے والا پودا۔
Diclinous unisexual Adjective یونی سیکسوئیل ۔ جدا جنسہ ۔ یک جنسہ ۔ ایسے پھول جن میں زر ریشہ اور بقچہ الگ الگ پھولوں میں ہوتے ہیں ۔ یہ ایک ہی پودے میں یا مختلف پودوں میں ہو سکتے ہیں ۔
Dicliny Adjective ڈائی کلینی ۔ دو جنسیت ۔ باہمی پولی نیشن کی تدبیر جو یک جنسے یا دو جنسے پھولوں میں عمل میں آتی ہے ۔
Dicliptera Noun کرچ ، سومنی
Diclofenac sodium Noun پروسٹا گلینڈن کی تیاری کو روکنے والا مرکب ۔
Dicloxacillin Phrase ڈائی کلاکساسلین : پنسلین کی ایک قسم جو سٹیفائلو کا کسس اریس کے پنسلینز پیدا کرنی والے سٹرین کے خلاف عمل کرتی ہے ۔ انسان میں جذب ہو جاتی ہے ۔
Dicoccous Adjective ( نباتیات ) دو پہلیہ ۔ دو نبقہ ۔
Dicoclous Noun دونوں طرف سے کوکھلا دو خانوں والا
Diconal Noun ڈیپیپانون ہائڈروکلورائڈ اور سائیکلیزین پر مشتمل دوا کا تجارتی نام ۔
Diconcave Noun دونوں طرف سے مقعرعدسہ
Dicondylian Adjective ( حیوانیات ) دو مہرہ مفصلی کھوپڑی ۔
Dicophane Noun ڈائی کلورو ڈائی فینائل ٹرائی کلورو ایتھین ڈی ڈی ٹی مشہور کیڑے مار دوا ۔