English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dicord | Noun | نا اتفاقی ، ناچاقی ، تنازعہ ، جھگڑا ، بے آہنگی ، بے سُرا پن ۔ |
| Dicotyledon | Verb | دو بیج دل ۔ |
| Dicotyledon a flowering plant in which the embryo in the seed possesses two seed leaves cotyledons | Phrase | ڈائی کوٹیلیڈن ، ایسا پودا جس کے بیج سے نکلنے والا ایمبر یووو پتوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Dicotyledonary | Adjective | دو دالہ ۔ دو فلقوی ۔ |
| Dicotyledoneae | Adjective | ڈائی کوٹی لیڈونیا ۔ دو فلقوی ۔ دو دال ۔ دو بیج پتا یا دو فلقہ والے پودے ۔ ملفوف تخم کی دو تقسیموں میں سے ایک جس میں ایمبریو میں دو فلقے ہوتے ہیں ۔ پتوں پہ عموما مارگ بندی نہیں ہوتی ۔ ایسے پودوں اور درختوں کی ۱،۰۶،۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Dicotyledonous | Adjective | دو فلقوی۔ دو دالا۔ دو اکھوے والا۔ |
| Dicotyledons | Noun | دو فلقہ ۔ دو دالہ ۔ دو فلقوی پودوں سے جب اکھوا پھوٹتا ہے تو اِس کے بیج میں دو پتیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Dicoumarol | Noun | خون کو جمنے سے روکنے والی دوا ۔ |
| Dicrotal | Adjective | ( عضویات ) دو ضربی ۔ ( نبض ) دو ضربی سے متعلق ۔ |
| Dicrotic | Adjective | دو ضربی۔ ایک قلبی دھڑکن کے لیے دو شریانی زیروہم رکھنے والا۔ جیسا کہ بعض نبضوں میں ہوتا ہے۔ |
| Dicrotic pulse | Noun | دو ضربی نبض ۔ نبض کی یہ کیفیت بہت تیز بُخار میں پیدا ہوتی ہے جِس کی وجہ سے قلب کی رفتار بہت تیز ہو جاتی ہے ۔ |
| Dicrotism | Noun | دو ضربی حالت۔ |
| Dicrotous | Adjective | ( عضویات ) دو ضربی ۔ ( نبض ) دو ضربی سے متعلق ۔ |
| Dicta | Noun | dictum کی جمع ۔ اقوال ۔ بیانات رسمی ۔ |
| Dictamen | Noun | حکم ۔ |
| Dictaphone | Noun | اِملا گیر۔ املا مشین۔ |
| Dictate | Verb | اِملا لکھوانا۔ املا دینا۔ اِملا بولنا۔ حُکم دینا۔ ہدایت دینا۔ حُکم چلانا۔ |
| Dictated | Verb | حکم دیا ۔ |
| Dictated peace | Noun | حکمی صلح ۔ |
| Dictating machine | Noun | املا نویس مشین۔ بعد میں سنے اور لِکّھے جانے کے لیے زبانی اِملا کو محفوظ کرنے والی مشین۔ |
| Dictatingly | Adverb | حکماً ۔ بطور حکم ۔ ہدایتاً ۔ |
| Dictation | Noun | اِملا۔ حُکم۔ تحریر میں لاۓ جانے کے لیے اِملا کرانے کا عمل۔ |
| Dictation software | Noun | ڈکٹیشن سافٹ وئیر ۔ ایسا کمپیوٹر پروگرام جو بولے جانے والے الفاظ کو ان پٹ کے طور پر شناخت کرسکتا ہے تاہم کِی بورڈ ان پٹ کے متبادل کے طور پر استعمال ہونے والا یہ ڈکٹیشن سافٹ وئیر بولی گئی زبان سمجھ نہیں سکتا ۔ |
| Dictative | Adjective | آمرانہ ۔ اختیار کلی کی رو سے ۔ خودسرانا ۔ تحکمانہ ۔ استبدادی ۔ |
| Dictator | Noun | آمر۔ حاکم مُطلق۔ مُختار کُل۔ طرز عمل۔ استعمال کے میدان میں۔ |
| Dictatorate | Noun | ڈکٹیٹر کا عہدہ ۔ |
| Dictatorial | Adjective | آمرانہ۔ استبدادی۔ مُطلق العنانہ۔ آمر سے متعلق۔ |
| Dictatorially | Adverb | آمرانہ لحاظ سے۔ آمرانہ طور پر۔ آمرانہ طریقے سے۔ تحکمانہ لہجے میں۔ |
| Dictatorialness | Noun | مُطلق العنانیت۔ |
| Dictatorship | Noun | آمریت۔ حکومت مُطلقہ۔ اختیار مُطلق سے ممیز ایک طرز حکومت۔ |