dichasial – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو شقی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دائی چیئیل ۔ دو شاخہ ۔ پھولداری جس میں مرکزی ٹہنی پھول میں جا کر ختم ہوتی ہے لیکن اس میں سے دو شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ دونوں کا اختتام بھی پھولوں میں ہوتا ہے اور مزید دو شاخیں نکالتی ہیں سوپ وارٹ ۔ ٹیک وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu