English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dibaj Name باریک ریشمی کپڑا ۔
Dibaru Name محبوب دیبا جیسے نرم چہرے والی ۔
Dibasia Noun اعصابی خرابی سے دشواری رفتار ، چلنے میں دشواری
Dibasic Adjective دو اساسی۔ دو اساسہ۔ دو ہائیڈروجنی جوہروں پر مشتمل تیزابوں سے متعلق۔
Dibasic acid ڈائی بیسک ایسڈ ۔ ایسا ایسڈ جو دو قابل تبادلہ ہائیڈ روجن ایمٹوں پر مشتمل ہوتا ہے اور نمکیات کے دو سلسلے ( سیریز ) بناتا ہے ۔h2 c2 o4 اور h2 so4 ( اوگزیالیک ایسڈ) ۔
Dibasic acid diprotic acid an acid that can neutralize two moles of sodium hydroxide for every mole of the acid
Dibasic acids Noun دو اساسی یا دو اساسہ تیزاب ۔ ایسے تیزاب جِن میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہوں اور جِن کی جگہ کوئی دھات لے سکتی ہو ۔
Dibasicity Noun دو اساسیت ۔
Dibber Noun ایک اوزار جس سے زمین کھود کر بیج بوتے ہیں ، کدال ، سبل ۔
Dibble Noun بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔
Dibbler Noun سوراخ بنانے کا آلہ ۔
Dibbs energygibbs free energy gibbs function symbol g an important quantity in thermodynamics defined by the equation gh ts
Dibenzen chromium c12 h12 cr
Dibenzenechromium an important example both of an organometallic compound and a sand wich compound which forms brown black crystals Phrase ڈائی بنزین کرومیم ، دھاتی نامیاتی مرکب کی ایک اہم مثال یہ مرکب سیاہی مائل بورھے رنگ کی قلمیں بناتا ہے ، اس مرکب میں کرومیم ایٹم دو بنزین مالیکیول کے مابین جڑا ہوتا ہے ۔
Dibility sexual Noun ضعف باہ ، قوت باہ کا کمزور ہونا
Dibistine Phrase ڈائی بسٹن : الرجی ختم کرنے والی دوا ۔ انٹازولین اور ٹرائی پیلینا مین کا آمیزہ یا مکسچر ۔
Diblastic Noun دو سبب (مرض)
Diblastula Noun ( جنینیات ) دو نہوضیہ ۔
Diborane b2 h6
Dibothriocephalus Noun دوجوبی راسیہ
Dibotin Phrase ڈبوٹن : فنفارمن ۔ ذیابیطس کے خلاف عامل ۔ وزن کو کم کرتا ہے ۔ خلیوں کو گلو کوس جذب کرنے میں تحریک کرتا ہے ۔
Dibrach Noun وہ رکن جس میں دو چھوٹی ہجائیں ہوتی ہیں ۔
Dibrachia Noun دو خیشومیان ۔
Dibrachiata Noun دو خیشومیان ۔
Dibrachiate Noun, Adjective دو خیشومیہ ۔ دو خیشومی ۔
Dibrachius acephalus Noun دونوں بازو اور سر کے بغیر
Dibranchiate Adjective دو خشومیہ۔ دو گلبھڑوں والے سرپایاں کی ذیلی قسم دو خشومیاں سے متعلق جس میں طعمہ مچھلیاں اور ہشت پایاں شامل ہیں۔
Dibromethane ethylene dibromide 12
Dibromomannitol Noun خلیوں کو تباہ کرنے والی ایک دوا ۔
Dibromonannitol Phrase ڈائی برومامینی ٹول : منہ سے کھائی جانے والی دوا ۔