dicarboxylic acids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائیکار بو کسائیلک ایسڈز ۔ نامیاتی تیزاب جن میں دو کار بوکسل (cooh) گروپس پائے جاتے ہیں ۔ مثلاً اوگز الیک ایسڈ (h2co4) عام طور پر گلائی کول ، ہائیڈروکسی ایسڈ کی تکسید یا سایانو ایسڈز کی ہائیڈ رولائسز سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایسڈ اور نیوٹرل سالٹس دونوں کی تشکیل کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu