English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diatomin Noun زرد یا زردی مائل رنگ جو عصیبی کائی میں پایا جاتا ہے ۔
Diatomite Noun کائی ریزوں کے سلیکائی پِنجروں پر مُشتَمِل گاد یا رسُوب ۔
Diatomous Noun وتری شگاف دار قلموں والا ۔
Diatonic Noun آٹھ سُرا ۔ آٹھ سُروں کا سرگم ۔
Diatonically Adverb ہشت سُرے سرگم کے لحاظ سے۔
Diatonio Adjective ( موسیقی ) سرگم جس میں پورے آٹھ سُر ہوں ۔ آٹھ سُرا ۔ آٹھ سُرے سرگم کا نغمہ ۔
Diatonism Noun آٹھ سُرا نظام ۔
Diatribe تلخ تنقید ۔
Diatribennn Noun کسی چیز کی برائیوں کا اظہار ، تلخ تنقید ، گالیوں کی بوچھاڑ ۔
Diatribist Noun قبیح تنقید کرنے والا ۔
Diaulos Noun ( یونانی تاریخ ) دوہرا چکر ۔ جس میں دوڑنے والا نقطہً آغاز پر واپس آجاتا تھا ۔ دوہری بانسری ۔
Diazemuls Noun ڈائز پیام کا دودھیا شربت ۔
Diazepam Noun مکسن دوا جو پٹھوں کو بھی سکون دیتی ہے ۔
Diazeuctic Adjective ( موسیقی ) منفصل ۔
Diazo Adjective دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔
Diazo compounds Noun کیمیائی مُرکب جِن میں نائٹروجن کے دو ایٹم ہوں ۔ یہ رنگوں کی تیّاری کے لیے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔
Diazo compounds organic compounds containing two nitrogen atoms bonded together the most famous examples are diazonium salts Phrase ڈائی ایزو مرکبات ، ایزومرکبات کی رح ڈائی ایزو مرکبات بھی دو ملحقہ نائٹروجن جواہر پر مستمل ہوتے ہیں جو ایک ایزو گروہ بناسکتے ہیں لیکن صرف ایک کاربن جوہر کے ساتھ جڑا ہوتا ہے مثلاَ بنزین ڈایازو نیم کلورائیڈ ۔
Diazo dye Noun ایسا رنگ جو مادّوں کے ردعمل سے اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی پارچے کے ریشوں میں جذب ہو چکے ہوں۔
Diazo dyestuffs ڈائی ایزو رنگدار مادے ۔ ایسے رنگ جو N2 گروپس رکھتے ہیں ۔
Diazo reaction Verb سل اور تپ محرقہ کی تشخیص کے لیے پیشاب کا امتحان ۔
Diazoacetic ester or ethyl diazoacetate chn2 cooc2h5
Diazoma Noun ( یونانی تھیٹر ) نیم دائروی راستہ ( جو سماعت خانے کے باہری کنارے میں ہوتا ہے ) ۔
Diazomethane n2 ch2
Diazonium compounds ڈائی ایزونیئم مرکبات ۔ ایزو مرکبات کی طرح ڈائی ایزو مرکبات بھی دو ملحقہ نائٹروجن ایٹموں پر مشتمل ہوتے ہیں جبکہ ڈائی ایزونئیم مرکبات ، نامیاتی ہوتے ہیں ۔
Diazotization ڈائی ایزوٹائزیشن ۔ ایرومیٹک امائن کا نائٹرس ایسڈ کے ساتھ چار درجے سیلسیئس سے کم درجہ حرارت پر تعامل ۔
Diazotization the formation of a diazonium salt by reaction of nitrous acid hno2 with aromatic amines at temperatures below 5c because the diazonium salt decomposes to phenol at about 50c
Diazotize Verb ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔
Diazoxide Noun وہ دوا جو انسولین تیار کرنے والے خلیوں کے فعل کو آہستہ کرتی ہے چنانچہ لبلبے کے ناسور کے نتیجے میں خون میں شکر کی کمی میں مفید ہے ۔ خون کے دبائو کو بھی کم کرتی ہے ۔
Dib Verb ذریعہ تحریص۔ آہستہ سے غوطہ دینا۔ طُعمہ پھینکنا۔ پانی میں چارہ ڈال کر شکار کرنا۔
Dib hole