English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diastolic murmur Noun انبساطی شرشر ۔
Diastolic pressure Noun انبساطی دباو ۔
Diastral Adjective دو نجمی ۔
Diastrophia Noun ظلم پسند دیوانگی
Diastrophic Adjective تشویاتی۔ قشری بگاڑ سے متعلق۔
Diastrophism Noun قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آۓ۔
Diastyle Noun ستونوں کی قطار جس میں ایک ستون دوسرے ستون سے تین قطر کی دوری پر ہو ۔
Diasyrm Noun ( بدیع ) صفت تحقیر یا تضحیک کے اظہار کے لئے ۔
Diataxia Noun جسم کے دونوں طرف کے عضلاتی فعل میں خرابی واقع ہونا
Diatessaron Noun مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔
Diathermancy Noun حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔
Diathermaneous substance حرارت گُزاری مادّہ ۔ ایسا مادّہ جو اشعاعی حرارت یعنی حرارت کی کِرنوں کو گُزر جانے دیتا ہے ۔
Diathermanous Adjective حر گزار ۔
Diathermic Adjective حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔
Diathermic surgery حرّ گزار جرّاحی۔
Diathermometer Noun ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Diathermous Adjective حرارت رساں ۔ گرمی پہنچانے والا ۔ گرمی مُہیا کرنے والا ۔
Diathermy Noun برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔
Diathesis Noun خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔
Diathesis gouty Noun نقرسی مزاج
Diathesis uratic Noun استعداد نقرسی
Diathetic Adjective خلقی ۔ مزاجی ۔ ( قواعد ) طور سے متعلق ۔ حالت فعل سے متعلق ۔
Diathetic insanity Noun جنون متوارث
Diatom Noun عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔
Diatomacean Noun عصیبی کائی ۔
Diatomaceous Adjective کائی ریزوی ۔ کائی ریزوی کا عمل ۔ کائی ریزوی کے مُتعلِق ۔
Diatomean Noun عصیبی کائی ۔
Diatomic ڈائی اٹامک ۔ ایسا مالیکیول جس میں دو ایٹم ہوتے ہیں جیسے آکسیجن (n2) نائٹروجن ، (o2) ، ہائیڈروجن (h2) وغیرہ ۔
Diatomic molecule Noun دو جوہری سالہ ۔
Diatomic molecule a molecule containing two atoms Phrase ڈائی اٹامک مالیکیول ، ایسا مالیکیول جو دو ایٹموں پر مشتمل ہو ۔