English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diasonograph Phrase دیکھو ۔
Diasotole Verb دل یا شریان کا پھیلنا ۔
Diaspidida Adjective ڈایا سپائیڈ یڈا ۔ بکتر بند حشرات ۔ بکتر بند فلوسی حشرات ۔ مادہ چھوٹی ۔ نرم جسم والی چپٹی اور طشتری نما ہوتی ہے ۔
Diaspora Noun یہودیوں کا غیر قوموں کے درمیان پھیلنا ۔ خاص طور پر ۸ تا ۶ صدی ق م میں اِس طرح مُنتشر ہونے والے یہودی ۔
Diaspore Noun الومینم کا طبعی ہائیڈریٹ ۔
Diasporea alo oh
Diassociation Noun افتراق
Diastadsis Phrase نصال برنامیہ : شکستگی کے بغیر ہدیوں کی علیحدگی ۔
Diastalsis Noun انقباضی اقدام ، اقدامی انقباض
Diastaltic Adjective ( یونانی موسیقی ) پھیلاو ۔ ( عضویات ) معکوس ۔
Diastase Noun نشاستے کو ہضم کرنے والا ایک اینزائم ۔
Diastase alternative name for amylase Phrase رطوبت ، لبلبہ ، خمیرہ جو ، مالٹ میں شامل ایک خامرہ جو سٹارچ یا نشاستہ کو مالٹوز میں تبدیل کرتا ہے ۔
Diastasic Adjective معکوس۔ ڈائستان سے متعلق۔
Diastasis Noun ٹوٹے بغیر ہڈی کا الگ ہوجانا ۔
Diastatic Adjective دایستاسی ۔ معکوس ۔ عملِ معکوسی ۔
Diastatic fermentation Noun فشاسائی تخمیر
Diastatically Adverb بطور خمیرا ۔
Diastem Noun ( یونانی موسیقی ) وقفہ ۔
Diastema Verb دانتوں کے درمیان کی جگہ ۔
Diastematocrania Noun کھوپڑی میں لمبے رخ پیدائشی شگاف
Diastematomyclia Noun خلقی طور پر حرام مغز دو حصوں میں چرا ہونا اور دونوں کے گرد غلاف چڑھا ہو
Diastematomyelia Verb ریڑھ کے ستون کا ناسور ۔
Diastematopyclia Noun خلقی طور پر پیڑو کے درمیان شگاف
Diaster Noun دو نجمہ ۔
Diastessaron Noun اناجیل اربعہ کا اتفاق ۔ چاروں انجیلوں کا اتفاق ۔
Diasthermy Phrase برقی حریت : بافتوں میں سے زیادہ فریکوینسی کی برقی روکا گزر جس سے حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ سوزش کے لئے مستعمل ۔ مفید برائے آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔
Diasthroidal Noun جوڑ جس میں پانی کی تھیلی موجود ہو
Diastole Noun دل یا شریان کا پھیلنا ۔
Diastole heart Phrase ڈایا سٹول ، انبساط ، قلب ، قلبی دور کے پھیلاﺅ کا دورانیہ سٹول کے برعکس ۔
Diastolic Adjective انبساطی۔