diatomic – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی اٹامک ۔ ایسا مالیکیول جس میں دو ایٹم ہوتے ہیں جیسے آکسیجن (n2) نائٹروجن ، (o2) ، ہائیڈروجن (h2) وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی اٹامک ۔ دو جوہری ۔ دو فرگتہ ۔ دو قابل انتقال جوہر یا ایٹم رکھنے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

( کان کنی ) دو جوہرہ ۔ دو جوہری ۔ دو گرفتہ ۔ جو دو جوہر فرد پر مشتمل ہو ۔ جس میں دو بدل پذیر جوہر یا اصلیہ ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu