diatom – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈایاٹم ۔ عصیوی کائی ۔ خوردبینی یک خلوی الجی ۔ اس کے دو فلنٹی خول دو حصوں میں منقسم ہوتے ہیں ۔ پرانا خول کسی ڈھکنے کی طرح نوخیز خول پر جما ہوا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu