English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Diamb | Noun | ایک رکن جس میں دو lamb ہوتے ہیں ۔ |
| Diambic | Adjective | دو lamb والا رکن ۔ |
| Diameeter | Noun | وطر |
| Diamesogamous | Adjective | ( نباتیات ) کسی خارجی عامل مثلاً کیڑا یا ہوا سے بارود ہونے والا پھول ۔ |
| Diameter | Verb | موٹائی دل قطر ۔ |
| Diameter a line segment joining two points on a circle or sphere and passing through its centre or the length of such a line | Phrase | قطر ، وہ خط جو دائرہ کے مرکز سے گزر کر دونوں طرف محیط تک ختم ہو جبکہ نصف قطرہ وہ خط ہے جو صرف مرکز سے محیط تک پہنچے محیط قطر 7.22= |
| Diametral | Adjective | قطری ۔ قطر سے متعلق ۔ عرض یا دل سے متعلق ۔ |
| Diametral plane | Noun | ( ہندسہ ) مجسم کے مرکز سے گزرنے والی سطح مستوی ۔ ( بلور ) بلور کے دو محوروں سے گزرنے والی سطح مستوی ۔ |
| Diametrally | Adverb | قطر کے لحاظ سے ۔ عرضاً ۔ دل میں ۔ |
| Diametric | Adjective | قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔ |
| Diametrical | Adjective | قطری ۔ قطر پر واقع ۔ کامل ۔ یکسر ۔ |
| Diametrically | Adverb | کُلّی۔ یکسر۔ کلیتاً مختلف۔ قُطری۔ |
| Diametrically opposed | Adjective | مکمل طور پر مختلف اور مخالف ۔ |
| Diamicron | Noun | کلائکلا زائد کا تجارتی نام ۔ |
| Diamide | Noun | ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Diamidines | Noun | ایسی دوائیں جو ٹرائی پینوسومز سے پیدا ہونے والے امراض نامی طفیلی جراثیموں سے پیدا ہونے والے امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |
| Diamine | Noun | کوئی ایسا مادّہ جِس میں دو ایمین گروپ ہوں ۔ |
| Diaminodiphenylsulphone | Phrase | ڈائی ایمائینو ڈائی فینائل سلفون : ملیریا کے مدافعتی سٹرین کے خلاف استعمال ہونے والی تالیفی دوا ۔ |
| Diaminuria | Noun | پیشاب میں ڈایامیں |
| Diamniotic | Noun | امنا ٹک جوفوں میں دوہرے |
| Diamond | ہیرا ، الماس ، کاربن کی ایک قلمی شکل اس میں کاربن کا ایٹم چار مزید ایٹموں سے ہم گرفت ہوتا ہے ۔ یہ چاروں ایٹم اس کے گرد چارو ں گوشوں میں پائے جاتے ہیں ۔ قدرتی طور پر سخت ترین مادہ ہے ۔ | |
| Diamond annivarsary | Noun | ۶۰ ویں یا ۷۵ ویں سالگرہ ۔ |
| Diamond antenna | Noun | معین ہوائیہ ۔ |
| Diamond back | Adjective | پشت پر لوزی نشان رکھنے والا ۔ |
| Diamond back | Adjective | پشت پر لوزی نشان رکھنے والا ۔ |
| Diamond back terrapin | ہیرا پشت کچھوا ۔ | |
| Diamond beetle | Noun | جنوبی امریکا میں پایا جانے والا ایک قسم کا بھونرا ۔ |
| Diamond bird | Noun | ایک آسٹریلوی پرندہ ۔ |
| Diamond borer | Noun | الماسی برما ( برما جس کی نوک ہیرے کی ہو ) ۔ |
| Diamond breaker | Noun | الماس کھرل ۔ |