English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diamond work Verb ( تعمیرات ) لوزی نقش و نگار بنانا ۔
Diamondback Noun میٹھے پانی کا خوردنی کچھوا جو شُمالی امریکا میں پایا جاتا ہے اور اِسکی پُشت پر لوزاتی نقش بنے ہوتے ہیں ۔
Diamondback rattle snake Noun الماس پُشت۔ ابوجرس۔ ہیرا پشت۔ چکی ناگ۔ ٹٹیر۔ سانپ۔
Diamondback terrapin Noun تیرا پن۔ ہیرا پُشت کچھوا۔ جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے ساحلی پانیوں میں عام پاۓ جانے والے مالا کلیمائس جنس سے متعلق۔
Diamonded Adjective ہیرے سے آراستہ ۔ ہیرے کی شکل کا ۔
Diamondiferous Adjective الماس زا۔ الماس خیز۔ ہیرا پیدا کرنے والا۔
Diamondize Verb الماس سے مرصع کرنا ۔
Diamonds cut diamonds Idiom لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔
Diamonds cuts diamonds Phrase زہر کو زہر اتارتا ہے
Diamondtod Noun ایک آلہ جس کی دھار معین نما ہوتی ہے ۔
Diamorphine Noun افیون سے نکالی ہوئی ایک مسکن دوا ۔
Diamorphine heroin morphine
Diamorphosis Verb جسم کو اپنی صحیح شکل میں لانا ۔
Diamox Noun ایسیٹازولا مائڈ کا تجارتی نام ۔
Diamphipnoidae Adjective ڈائی ایمفی نوئیڈا ۔ چلی مکھیاں ۔ نادر قسم کی سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ صرف چلی میں پائی جاتی ہیں ۔ منہ کے حصے کمزور اور انٹینا بالوں جیسے یعنی مومث ہوتے ہیں ۔
Diamyl Noun آمل کا نامیاتی اصلیہ آزاد حالت میں ۔
Diamylene Noun امیلین کے دو معادلوں والا ۔
Diana Noun شادی سے متنفر عورت ۔ چاند ۔
Diana butterfly Noun ایک بڑی تتلی جس کے پروں پر نقرئی ہلال بنے ہوتے ہیں ۔
Diana monkey Noun ایک بڑا افریقی بندر ۔
Dianabol Phrase ڈائی اینا بال : متھنڈی اینون ۔ تخریبی افعال کے خلاف عامل ۔ عضلہ کے ضیاع میں مفید ۔ قلبی بے قاعدگی اور مسکولر ڈس ٹرافی میں ایک گولی صبح شام ۔ بیماری کے بعد کمزوری ، نقاہت اور وزن کی کمی کے لئے مفید ۔
Dianad Name دیاند : انصاف ۔
Dianat Name دیانت ۔ انصاف ۔
Diandria Noun دو پرچمی پودے ۔ دو نری پودے ۔ دو زر ریشہ داراں ۔
Diandrone Phrase ڈائی اینڈرون : کئی امراض میں مفید ۔
Diandrous Adjective ڈائی اینڈروس ۔ دو نرہ ۔ دوزر ریشہ ۔ دوزر ریشہ یا اینتھریڈیا رکھنا ۔ دو نروں کو ایک ساتھ ملاپ کی اجازت دینا ۔
Dianodal Adjective ( ریاضیات ) قائمہ عقدی ۔
Dianodrous Adjective دو نرہ ۔ دو زر ریشی ۔ دو پرچمی ۔
Dianoetic Adjective قابل فکر۔ استدلالی۔ سوچنے کے قابل۔ سوچنے والا۔ دانشی۔ فکری۔
Dianoetic virtue Noun ذہنی قوت ( جیسے عقل ) ۔