diamond – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرا ، الماس ، کاربن کی ایک قلمی شکل اس میں کاربن کا ایٹم چار مزید ایٹموں سے ہم گرفت ہوتا ہے ۔ یہ چاروں ایٹم اس کے گرد چارو ں گوشوں میں پائے جاتے ہیں ۔ قدرتی طور پر سخت ترین مادہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الماس ہیرا ، پرب ہیرا ، الماس کی قلم یا ریزہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرے سے مزین کرنا ۔ ہیروں سے آراستہ کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرے کا ۔ ہیرا جڑا ۔ الماس نما ۔ معین نما ۔ معین کی شکل کا ۔ چمکدار ۔

🔹 Roman Urdu