English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diamond broaching Noun نکیلے ہتھوڑے سے برما کیا ہوا کام ۔
Diamond cement Noun ہیرے جڑنے کا مسالہ ۔
Diamond crossing Noun لوزی ریل چوپڑ ۔
Diamond cut Adjective ہیرے کی طرح تراشا ہوا ۔
Diamond cut Adjective ہیرے کی طرح تراشا ہوا ۔
Diamond cut cement Adverb, Idiom لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔
Diamond cut diamond لوہے کو لوہا کاٹنا ہے ۔
Diamond cuts diamond Phrase لوہے کو لوہا کاٹتا ہے
Diamond cutter Noun الماس تراش ۔
Diamond cutting Noun الماس تراشی ۔
Diamond die Noun تارکشی کا الماسی سانچہ جس سے سخت دھاتوں کے باریک تار بنائے جاتے ہیں ۔
Diamond drill Noun برما ۔ جس کی نوک ہیرے کی ہو ۔
Diamond dust Noun سفوف الماس ۔
Diamond edition Noun کسی تصنیف کا چھوٹا ایڈیشن ۔
Diamond feild
Diamond field Noun خطہ الماس ۔ الماس خیز رقبہ ۔
Diamond hammer Noun راج کا نوکیلا ہتھوڑا ۔
Diamond in the rough Noun بظاہر قدرے سخت لیکن حقیقتاً مہربان اور فیاض ۔
Diamond jubilee Idiom ساٹھویں سالگرہ ۔
Diamond knot Noun الماس نما گرہ ۔
Diamond panes Noun کھڑکی کے معین نما شیشے ۔
Diamond plaice Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Diamond plough Noun قلم الماس ۔ الماس نما ہل ۔
Diamond point Adjective الماسی نوکوں والا ۔
Diamond pointed Adjective الماسی نوکوں والا ۔
Diamond rattlesnake Noun ٹیٹر یا سانپ جس پر لوزی نشان ہوتے ہیں ۔
Diamond snake Noun ایک قسم کا سانپ جو آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جاتا ہے جس کے جسم پر لوزی نشانات ہوتے ہیں ۔
Diamond wedding شادی کی ساٹھویں سالگرہ ۔
Diamond wheel Noun سخت جواہرات کو چمکانے کی فلزی چرخی جس میں الماسی سفوف اور تیل کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Diamond wise Adverb الماس کے طور پر ۔ ہیرے کے طور پر ۔