English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Diallel | Noun | متقاطع انساں ۔ |
| Diallelon | Noun | ( منطق ) تعریف دوری ۔ |
| Diallelus | Noun | استدلال دوری ۔ |
| Dialler | Noun | فون مِلانے والا ۔ فون پر کال کرنے والا شخص ۔ فون پر لگے ہوۓ بٹنوں کو ڈائل کرنے والا شخص ۔ |
| Dialling | Noun | دھوپ گھڑی سازی ۔ بھاپ کی مقیاس کے ذریعہ پیمائش ۔ |
| Dialling code | Noun | ٹیلیفون کے نمبروں کا شروع کا نمبر جو کسی ملک یا شہر کے خاص علاقے کی نشانی ہوتا ہے ۔ |
| Dialling tone | Noun | ٹیلیفون کی مسلسل خرخراہٹ ۔ |
| Dialogic | Adjective | مکالماتی۔ کلام سے متعلق۔ کسی مکالمے میں حصّہ لیتا ہوا۔ |
| Dialogical | Adjective | مکالمے کا ۔ مکالمے میں ۔ |
| Dialogically | Adverb | مکالماتی طور پر۔ |
| Dialogism | Noun | ( بدیع ) مکالمیت ۔ خود کلامی ۔ مباحثہ ۔ مکالمہ ۔ ( میکانیات ) استنتاج غیر صحیح ۔ |
| Dialogist | Noun | ماہر مکالمہ۔ ماہر گُفتگو۔ مکالمہ ادا کرنے والا۔ مکالمہ نویس۔ |
| Dialogistic | Adjective | مکالمہ ادا کرنے سے متعلق۔ مکالماتی۔ |
| Dialogistical | Adjective | مکالمہ کی طرح کا مکالمے میں حصہ لینے والا ۔ استدلالی ۔ |
| Dialogistically | Adverb | مکالمہ ادا کرنے کے لحاظ سے۔ |
| Dialogite | Noun | مینگنیز کا سرخ کاربونیٹ ۔ |
| Dialogize | Verb | گفتگو کرنا ۔ |
| Dialogue | Verb | گفتگو کرنا ۔ مکالمہ کی شکل میں بیان کرنا ۔ مباحثہ میں حصہ لینا ۔ |
| Dialogue on politics during railway journey | Phrase | ریل گاڑی میں سیاست پر گفتگو |
| Dialogue wise | Adjective | گفتگو یا مکالمہ کے طور پر ۔ مکالمہ کی شکل میں ۔ |
| Dialoguer | Noun | مکالمے کرنے والا۔ گفتگو میں حصّہ لینے والا۔ |
| Dialoguist | Noun | مکالمہ نویس ۔ |
| Dialsand | Noun | رینل ڈایالس یونٹ میں پڑے مریض کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ۔ |
| Dialuric | Adjective | وہ ترشہ جو ہائیڈروجن ملانے سے بنتا ہے ۔ |
| Dialycarpel | Noun | ( نباتیات ) جدا بقچہ ۔ نامل پھل ۔ |
| Dialycarpous | Adjective | ( نباتیات ) جدا بقچوی ۔ نامل پھلا ۔ |
| Dialypetalous | Adjective | کثیر پنکھڑیا ۔ مفرق گل برگہ ۔ |
| Dialyphyllous | Adjective | مفرق برگہ ۔ |
| Dialysable | Noun | قابل رق پاشی ۔ |
| Dialysance | Noun | عمل رق پاشیدگی کے وقت جھلی میں محلل کے گزرنے کی مقدار |