English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dialysate Noun مرکب کا وہ حصہ جو رق پاشی کے بعد رہ جائے ۔
Dialysator Noun رق پاش ۔
Dialyse Verb رق پاشی کے ذریعے الگ کرنا ۔ عملی طور پر رق پاشی سے الگ کرنا ۔ رق پاشی کے ذریعے الگ ہونا ۔
Dialysepalous Adjective مفرق کمامہ ۔
Dialyser Noun رق پاش ۔
Dialysis Noun, Adjective محلُول میں اشیا کی علیحدَگی جو کِسی سام دار جھِلّی میں سے اِن کے مُختَلِف نَفُوذ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ مَثلاً گُردے میں
Dialysis a biochemical technique by which large molecules such as proteins in solution are separated from smaller species such as salts Phrase رق پاشیدگی ، نیم مسامدار جھلی میں سے منتخب نفوذ کے ذریعہ دوسری حل شدہ اشیاء سے محلول میں لسونتوں کی علیحدگی ۔
Dialysis encephalon Noun دماغ کا نرم پڑنا اور اس کے نتیجہ میں گفتگو کرنے میں دقت اعضاء میں جھٹکے لگنا ، ایلومینم کے برتنوں یا ایلومینم کے مرکبات والی ادویات کا بکثرت استعمال اس مرض کا سبب بنتا ہے
Dialysis separation Noun محلوں میں موجود اشیاء کو آن کی نفوذ کی خاصیت کی بنا پر نیم نفوذ پذیر جھلی کے ذریعے جدا کرنا ۔
Dialystaminous Adjective مفرق حامل زر ۔
Dialytic Adjective رق پاشی والا۔ تفرقی۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے سے متعلق۔
Dialytic telescope Noun دور بین جس میں لالونیت حاصل کرنے کے کئے دونوں عدسوں کو ایک دوسرے سے دوری پر رکھا جاتا ہے ۔
Dialytically Adverb بطور رق پاشی ۔ رق پاشی کے ذریعہ ۔
Dialyzate Noun دانے دار مادّہ جو کِسی باریک جھلی سے کِسی محلُول کو چھاننے کے بعد باقی رہ جاتا ہے ۔
Dialyze Verb رق پاشی کرنا۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنا۔ چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا۔
Dialyzed lron رق پاش لوہا ۔ فیرک ہائیڈ روآکسائیڈ کا لسونتی محلول گہرے سرخ رنگ کا یہ محلول دوا میں استعمال ہوتا ہے ۔
Dialyzer Noun چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔
Diamagnet Noun عرض مقناطیس۔ کم مقناطیس۔ کوئی عرض مقناطیسی مادّہ۔
Diamagnetic Adjective عرض مقناطیسی۔ کم مقناطیسی۔ مادّوں کی اس صنف سے متعلق جنھیں آزادانہ لٹکا کر مقناطیس کی زد میں لایا جاۓ۔
Diamagnetic substance Noun عرض مقناطیسی ۔ کوئی ایسا مادّہ جو ایک مقناطیسی میدان سے بہت کمزور مقناطیسیت حاصِل کرتا ہے اور اِس میدان کے سب سے کمزور حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔
Diamagnetically Adverb عرض مقناطیسیت کے لحاظ سے۔ کم مقناطیسیت کے طور پر۔
Diamagnetism Noun عرض مقناطیسیت۔ عرض مقناطیسی اجسام کا مخصوص مظہر۔
Diamagnetism an effect that occurs when a magnetic field is applied to a material and the induced magnetization acts to oppose the applied field Phrase قائم مقاطیسیت ، مادہ جو ایک چھوٹی منفی مقناطیسی تاثر پذیری رکھتا ہے کی خصوصیت ۔
Diamagnetization Verb کم مقناطیسی بنانا ۔
Diamagnetize Verb کم مقناطیسی بنانا ۔
Diamagnetoneter Noun کم مقناطیسیت پیما ۔
Diamante Noun, Adjective الماس ریزوں یا کِسی اور جگمگانے والے مادّے سے مُزیّن ۔ اِس طرح کا لِباس ۔
Diamantiferous Adjective جہاں سے ہیرے مُہیا ہوں ۔ الماس دہ ۔ الماس زا ۔
Diamantine Adjective الماسی ۔ الماس نُما ۔ الماس کے مُتَعلِّق ۔
Diamarphic anaemia ڈایا مارفین سے ہونیوالی خون کی کمی