dialysis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

محلُول میں اشیا کی علیحدَگی جو کِسی سام دار جھِلّی میں سے اِن کے مُختَلِف نَفُوذ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ مَثلاً گُردے میں

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈایا لائسز ( رق پاشیدگی) ۔ ایسا عمل جس کے دوران لسونتوں کو صاف کیا جاتا ہے ۔ یعنی گردوں کے فعل میں خون کی صفائی ڈایا لائسز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رق پاشی ۔ رق پاشیدگی ۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے کا عمل ۔ تصرق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناطاقتی کپڑے سے چھاننا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تفرق : محلول میں اشیاء کی علیحدگی جو کسی سام دار جھلی میں سے ان کے مختلف نفوذ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً مصنوعی گردے میں ۔

🔹 Roman Urdu