English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dangerous drugs clause Noun خطرناک ادویات دفعہ ۔
Dangerous situation خطرناک صورت ۔
Dangerous turn ahead Phrase آگے خطرناک موڑ ہے
Dangerously انتہائی پر خطر انداز ميں ۔ خطرناک حد تک
Dangerousness Noun خطرناکی۔ خوفناکی۔
Dangers are overcome by dangers Phrase مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنہ کہ آسان ہو گئیں
Dangersome Adjective خطرناک ۔ خطرے والا ۔ جس سے خطرہ لاحق ہو ۔
Dangle Verb پیچھے گھومنے والا ۔
Dangle something in front of somebody Verb کسی کو کسی کام کی طرف راغب کرنے کے لئے کوئی اچھی پیشکش کرنا ۔
Dangleberry Noun ایک قسم کی امریکی جھاڑی ۔
Dangled Verb پیچھے گھومنے والا ۔
Danglement Noun آویختگی ۔ لٹکنے کا عمل ۔
Dangler Noun جھولنے والا۔ لٹکنے والا۔
Danglingly Adverb جھولتے ہوۓ۔ لٹکتے ہوۓ۔
Dania Name دانیا ۔ سخی ۔ دریا دل ۔ فیاض ۔
Daniel Noun عادل ۔ بے لاگ ۔ منصف ۔ صائب الرائے حکیم ۔
Daniel cell ڈینئیل سیل ۔ ایک گوانک سیل جس کا بیرونی برتن تانبے کا ہوتا ہے اس میں کاپر سلفیٹ کا مرتکز سلفیٹ پایا جاتا ہے اندرونی برتن مسامدار ہوتا ہے جس میں ایک زنک راڈنک سلفیٹ کے ہلکے محلول میں ڈوبا رہتا ہے اس کا منفی پول جست کا اور مثبت پول تانبے کا ہوتا ہے ۔
Daniell cell Noun ایک اِبتدائی وولٹائی سیل جِس میں تانبے کا زیر برقیرہ اور جست آمیز مُنفیری سیاہ خلا ہوتا ہے اور اِس صورت میں کہ تانبا یا توتیا بطور برقپاش اِستعمال ہو ۔
Daniell cell a primary cell 2 for produciing electricity which relies on thhe reaction between zinc and copper ii sulphate to provide the electromotive force
Danielssen Noun جزام مخرر
Danish Name دانش : دانائی ، شعور ، علم ، عقل ۔
Danish ax Noun ڈنمارکی کلہاڑی جس کا پھل بہت لمبا ہوتا ہے ۔
Danish dog Noun ڈنمارک کا کتا ۔ ڈنمارک میں پائی جانے والی کسی اہم نسل کا کتا ۔
Danish nodded his head dreamily Phrase دانش نے خیالوں میں گم اپنا سر ہلایا
Danish pastry Noun ڈینش پیسٹری۔ ہلکی پیسٹری۔
Danishmand Name دانشمند : ہوشیار ، سمجھدار ، عقلمند
Danishry Noun ڈنمارکی نسل کے لوگ ۔
Danishwar Name دانشور : عقلمند ۔ باشعور ۔
Daniss Name دانس : حقیر اور بے عزت آدمی ۔
Danist Name دانست : دانش ، سمجھ ، عقل ۔