daniel cell – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈینئیل سیل ۔ ایک گوانک سیل جس کا بیرونی برتن تانبے کا ہوتا ہے اس میں کاپر سلفیٹ کا مرتکز سلفیٹ پایا جاتا ہے اندرونی برتن مسامدار ہوتا ہے جس میں ایک زنک راڈنک سلفیٹ کے ہلکے محلول میں ڈوبا رہتا ہے اس کا منفی پول جست کا اور مثبت پول تانبے کا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی سیل جو زِنک سلفیٹ کے محلُول میں جست کی سُلاخ اور کاپر سلفیٹ کے محلُول میں تانبے کی سُلاخ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu