English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dandy roll Noun بُنے ہوۓ تار کا بیلن جو کاغذ پر واٹر مارک بناتا ہے ۔
Dandy roller Noun وہ کمانی دار بیلن جو کاغذ کے گودے کی تہ جمانے میں استعمال ہو۔
Dandy roller Noun وہ کمانی دار بیلن جو کاغذ کے گودے کی تہ جمانے میں استعمال ہو۔
Dandyish Adjective ہانکا۔ چھبیلا۔ بناوٹی۔
Dandyism Noun بانکپن۔ چھبیلا پن۔ مصنوعی نفاست پسندی۔
Dane Noun اہل ڈنمارک۔ ڈنمارکی۔ ڈنمارک کا باشندہ۔
Dane law
Dane s blood
Danebrog Noun ڈنمارک کا قومی جھنڈا ۔ ڈنمارکی نائیٹوں کا ایک سلسلہ ۔
Danegeld Noun ازمنہ قیدم میں حملہ آور ڈنمارکیوں کا مقابلہ کرنے کی خاطر افواج کے قیام سے باز رکھنے کی خاطر۔
Danelaw Noun ڈنمارکی قانون جو شمالی انگلستان کے ان اضلاع میں نافذالعمل تھا۔
Danfas Name دنفس: بے وقوف ۔ بے عقل ۔
Danger خطرہ ۔
Danger خطرہ ۔
Danger and delight grow on one stock Phrase خطرے میں بھی لطف ہے
Danger line خطرے کا نشان ۔
Danger money جوکھوں کا کام کرنے کے لئے زائد اُجرت ۔
Danger of death
Danger past god forgotten Phrase خدا مصیبت میں یاد آتا ہے
Danger past god forgotten Phrase خدا مصیبت میں یاد آتا ہے
Danger past god forgotten Phrase خدا مصیبت میں یاد آتا ہے
Danger signal
Dangerless Adjective بے خطر ۔ بے خوف ۔
Dangerous خطرناک ۔
Dangerous area Noun ( طب ) مخدوش رقبہ ۔
Dangerous articles Noun ( تجارت ) خطرناک اشیاء ۔
Dangerous criminal Adjective خطرناک ۔ خطرناک مجرمانہ ذہنیت والا ۔
Dangerous drug Adjective خطرناک ادویات ۔
Dangerous drug act Noun قانُون جِس کے تحت نَشَہ آوَر ادویات کی تَیاری اور فَروخَت مَمنُوع ہے
Dangerous drugs act Phrase ادویہ خطرناک کا ایکٹ : قانون جس کے تخست نشہ آور ادویات کی تیاری ، فروخت یا استعمال ممنوع ہے ۔ یہ ادویات صرف ڈاکٹر دے سکتے ہیں ۔ ان میں افیم ، بھنگ ، مارفین ، کوکین وغیرہ شامل ہیں ۔