English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daniyal Name دانیال ۔ مشہور دانش عدل کرنے والا ۔
Dank Adjective گیلا ، پُرستار ، پُر نم ، مرطوب ۔
Dankish Adjective سیلا۔ نم آلود۔
Dankishness Noun رطوبت ۔ نمی ۔ تری ۔
Dankly Adverb سیلن سے۔ حبس سے۔
Dankness Noun سیلن۔ نمی۔ حبس۔
Danni Name دنی : گرمی حاصل کرنے والا ۔
Danse macabre رقص الموت ۔ موت کا ناچ ۔ قرون وسطی کا وہ سوانگ جس میں موت ادنٰی اور اعلٰی سب کو قبروں میں لے جاتی دکھائی دیتی ہے ۔
Danseur Noun بیلے رقص کرنے والا رقاص ۔ بیلے ڈانس کرنے والی رقاصہ ۔
Danseuse Noun ہیلے ڈانسر۔ پیشہ ور رقاصہ۔ رہس رقاصہ۔
Danson carota Noun جنگلی گاجر
Dante Noun امریکی خوک خرطوم دار ۔
Dantean Noun, Adjective دانتے کا ۔ دانتے کی تحریروں کا انداز یا اِس سے مُماثل ۔ دانتے کا طالِب عِلم یا پیروی کرنے والا ۔
Dantesque Adjective دانتائی۔ عظیم اطالوی شاعر دانتے۔
Danthonia Noun جِنس ڈانتھونیا کی لچھے دار گھاس ۔ ایسی گھاس جو لچھے جیسی ہو ۔
Danthron Noun وہ دوا جو فضلے کو نرم کرتی ہے ۔ اور جلاب آور ہوتی ہیں ۔
Dantinoenamel Noun دانت اور سیمنٹم کا اتصال
Dantist Noun دانتے کا محقق ۔
Dantophilist Noun دانتے کا شیدائی ۔
Dantrium Name ڈینٹرولین کا تجارتی نام ۔
Dantrolene Noun تشنج روک دوا ۔ جو تشنج ۔ ملحقہ ریشوں کی سختی ۔ ریڑھ کی چوٹ وغیرہ میں مفید ہے ۔
Dantrolene sodium Phrase دیکھو ۔
Danubian culture Noun ڈینوبی تہذیب ۔
Danyal Name دانیال ۔ عادل ۔ منضف ۔ ہوشیار ۔ ایک پیغمبر حضرت دانیال علیہ اسلام
Danyaz Name سمندر ۔
Daonil Noun کلائبن کلیبائڈ کا تجارتی نام ۔
Dap Verb مچھلی کا شِکار کرنا اِس طرح کہ چارہ پانی پر ڈُبکی کھاتا رہے ۔ ڈُبکی کھانا یا کھلانا ۔
Dape Verb پانی میں چارہ ڈال کر مچھلی کا شکار کرنا ۔ آہستہ سے غوطہ دینا ۔ گیند اچھالنا ۔ گیند کا ٹپا یا گدا کھانا ۔
Daphanad Noun پودوں کی نوع کا نام جس میں غار بھی شامل ہے ۔
Daphian Adjective ڈیفئین ۔ آبی پسو ۔ شفاف جلد والے پسو ۔ ان کے انٹینا دو فرعہ ہوتے ہیں اور انہیں تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ بہت سی مچھلیوں کی مخصوص غذا ہے ۔