English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dandelion Noun ککروندا ، ایک زرد رنگ کا پھول جس کے پتے دندانہ دار ہوتے ہیں ۔
Dander Verb مٹر گشت کرنا ۔ بھولی بھٹکی باتیں کرنا ۔ مرتعش ہونا ۔
Dandi Noun ملاح ۔ گدا ۔ فقیر ۔ فقیر شیوائی ۔ ڈانڈی ۔
Dandiacal Adjective بانکا ۔ مٹر گشت کرنے والا ۔ بھولی بھٹکی باتیں کرنے والا ۔ مرتعش ہونے والا ۔
Dandie dinment Noun ٹیر ٹیر کتوں کی ایک قسم ۔
Dandification Noun بانکا بنانا یا بننا ۔ خود آرائی ۔ بانکا زیور ۔
Dandified Adjective بانکا ۔ چھیلا ۔
Dandify Verb بانکا۔ چھبیلا بننا۔
Dandily Adverb بانکپن سے۔ چھبیلے پن سے۔
Dandiprat Noun حقیر شخص ۔
Dandizette Noun بانکی عورت ۔ بانکی ۔ چھیلی ۔
Dandle پیار کرنا ، لاڈ کرنا ۔
Dandled Verb کھلایا جھلایا ۔
Dandler Noun گھٹنوں پر اُچھالنے والا۔ جُھلانے والا۔ پیار کرنے والا۔
Dandoat Name ڈنڈوت : سجدہ ۔ جبہ سائی ۔ ماتھا ٹیکنا ۔
Dandriff Noun سکری خوشکی ۔ بفا ۔
Dandruff سر کی سکری ، بالوں کا جھڑنا ۔
Dandruffy Adjective خشکی والا۔ بفا والا۔
Dandrufl Noun سرکی سکری گردن توڑ بخار ۔
Dandy Adjective بانکا ، چھیلا ، رنگیلا ، خوش لباس ۔ باد بان کی کشتی ۔
Dandy brush
Dandy cart
Dandy cock
Dandy fever گردن توڑ بخار ۔
Dandy fever dangue Noun گردن توڑ بخار
Dandy hen
Dandy horse
Dandy line
Dandy note shipg Adjective جہاز میں مال باہر بھیجنے کے لیے مال گودام کے افسر کا حکم نامہ ۔
Dandy order برآمد کنند گان کی طرف سے کسٹم آفیسر سے منظور شُدہ پروانہ مال لادنے والے ایجنٹ کو بتانا کے وہ مال گودام سے مال اُٹھا کر جہاز میں لادئے ۔