English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daphne Noun غار کا پودا۔ لارس نوبیلس یورپ اور ایشیا میں پایا جانے والا۔
Daphne angustifolia Noun رتیلال ، منترہ
Daphne cannadina Noun جیکو ، ستپورا
Daphne mucronata Noun رتی لال ، منترہ
Daphne papyraceae Noun جیکو ، ستپورا
Daphnean Adjective غار یا اکتالیسویں سیارچہ سے متعلق ۔
Daphnetin Noun ڈیفنن کے سڑنے سے پیدا ہونے والا ایک مادہ ۔
Daphnia Noun جِنس ڈافنیا کا میٹھے پانی میں رہنے والا ۔ چوڑے پیروں کا قشریہ یا خول دار حشرہ جِس کے ہاتھ کی ہڈی شفاف ہوتی ہے ۔
Daphniaceous Adjective آبی برغوس سے متعلق ۔
Daphniad Noun خشکی حشرات کے نوع کا ایک رکن جس میں آبی برغوس شامل ہے ۔
Daphnin Noun دو قسموں کے مازریوں سے نکالا جانے والا ایک تلخ گلوکوسائیڈ ۔ ڈیفنن ۔
Dapifer Noun کھانے کے میز پر گوشت لانے والا ۔ بادشاہ یا اشراف کا ناظر ۔ ناظر اشراف ۔
Dapilated Verb بال صاف کیے ۔
Dapper Adjective خوش وضع۔ صاف۔ ستھرا۔
Dapperlong Noun ایک صاف ستھرا چھوٹا شخص ۔
Dapperly Adverb خوش وضعی سے۔ مستعدی سے۔ پُھرتی سے۔
Dapperness Noun خوش وضعی۔ لباسی۔ چستی۔
Dapple Noun دھّبے ڈالنا۔ چتکبرا۔ ابلق۔
Dapple bay
Dapple gray
Dapple grey
Dappled Adjective دھّبے دار۔ ابلق۔ پچرنگا۔
Dapsone کوڑھ کے مرض کی ایک دوا جو گندھک سے بنائی جاتی ہے ۔
Daptazole Phrase ڈیپٹیزول : امینوفینا زول ۔ یہ دوا مرکز تنفس کو متاثر کرتی ہے ۔
Daqeeqa Name کوئی بہت چھوٹی چیز ۔ معمولی بات ۔
Daqeeque Name دقیق : باریک ۔ نازک ۔ کومل
Daqyqnuss Name دقیانوس : ایک بادشاہ کا نام ۔
Dar Name در ۔ اچھا کام ، نیک کام ، خوبی ۔
Dar afshan Name در افشاں : موتی بکھیرنے والا ، خوش بیاں ۔
Dara Name دارا : رکھنے والا ، شنہشاہ اعظم ،