English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diabase Noun ایک چھوٹی درآمدہ چٹان خصوصاً لیبریڈوری اور آتشی معدن والی۔
Diabasic Adjective یشم شبز اور سیاہ پتھر کی قسموں سے متعلق ۔
Diabatic Adjective انتقال حرارت سے متعلق ۔
Diabetes Noun ذیابیطس۔ پیشاب میں شکر آنے کا مرض ۔ پھیکی ذیابیطس ۔
Diabetes chylosus ذیابیطس جس میں سفید رنگ کا پیشاب بکثرت آئے ۔
Diabetes insipidus Noun سادہ ذیابیطس۔ ذیابیطس کی وہ مزمّن قسم جس میں کثرت سے پتلا پیشاب آتا ہے۔
Diabetes mellitus Verb پیشاب میں شکر آنا ۔
Diabetes puncture Noun بول شکری ، نخزی
Diabetes specialist Noun ذیابیطَس کا عِلاج کَرنے کا ماہَر ۔
Diabetic Verb دبا بیطس کا مریض ۔
Diabetic amaurosis Noun ذیابیطسی بے بصری
Diabetic cataract Noun ذیا بیطی نزول الماء
Diabetic ear Noun ذیابیطس کے سبب کان کے ڈھول کی سوزش
Diabetic gangrene ذیابیطسی خورہ، ذیابیطس کے سبب جسمانی بافتوں کے حصے کی موت. گوشت کا مردہ ہوجانا. خشک، تر گیس گینگرین ہوتاہے. مرد عضو میں دوران خون بند ہوتا ہے، قوت حس ناپید. گوشت کی رنگت میں تبدیلی اور حرکت سے محرومی ہوجاتی ہے اور وہ عضو ٹھنڈا ہوجاتا ہے
Diabetic gastric stasis ذیابیطسی معدوی توقف خون، ذیابیطس کیوجہ سے معدے میں حرکت خون کا بند ہوجانا
Diabetic glomerulosclerosis Noun ذیابیطس کے مریضوں کو پیشاب میں البیومن آنا
Diabetic iritis acute Noun زنگوری پردہ کی ذیابیطسی سوزش
Diabetic ketoacidosis کیتونی تیزابی دمویت
Diabetic nephropathy ذیابیطسی عصبی مرض
Diabetic neuritis Noun سوزش اعصاب ذیابیطسی
Diabetic retinitis Noun ذیابیطسی شبکیہ کی سوزش
Diabetic retinitis diffuse Noun ذیابیطس کی وجہ سے شبکیہ میں عارضہ پیدا ہو جانا
Diabetic sugar Noun گلوکوز
Diabetic tabes Noun ہزال ذیابیطسی
Diabetic xanthoma Noun ذیابیطس کی وجہ زرد گلٹی بننا (صفراوی گلٹی)
Diabetogenic Adjective ( طب ) ذیابیطس ز ا ۔
Diabetograph Noun ( طب ) ذیابیطس نگار ۔
Diabetometer Noun ( طب ) ذیابیطس پیما ۔
Diabetse Noun ذیابیطس ، شکر کی زیادتی ، پیشاب میں شکر آنا ۔
Diabinese Phrase ڈایابینیز : کلور پروپامائیڈ ۔ ضد ذیابیطس عامل ۔ ایک دو گولیاں ناشتہ کے بعد دیجئے ۔