English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dharma Noun دھرم۔ قانون۔ ہندو مت۔ بُدھ مت۔
Dharna Noun دھرنا۔ برصغیر پاک و ہند میں کسی شخص کے دروازے پر اس وقت تک بغیر کھاۓ پیے بیٹھے رہنے کا دستور۔
Dhawk Noun جزائر شرق الہند کا ایک درخت جس کے چمکیلے پھول ہوتے ہیں ۔ ڈھاک ۔
Dhazabnaak Name غضبناک ۔ غصہ والا ۔
Dhcp Noun ڈی ایچ سی پی ۔ ڈائنامک ہاسٹ کنفگریشن پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک ٹی سی پی آئی پی پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے جڑے ایک نیٹ ورک کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ کسی ہاسٹ کو نیٹ ورک سے منسلک ہوتے ہی خودبخود ایک عارضی آئی پی ایڈریس تفویض کرے ۔
Dheerak Name تسلی سہارا ۔
Dhlawrence has expressed these views in the very nice manner in his story the shadow in the rose garden
Dhlawrence has stated in the story that for a happy married life there must be complete understanding between husband and wife
Dhobi Noun دھوبی ۔
Dhobic itch کپڑوں کی چھوت سے آیا ہوا کوئی جلدی مرض ۔
Dhobie itch Noun دھوبی سے لَگنے والی مَرض ۔ کَپڑوں کی چھُوت سے آیا ہُوا مَرض
Dhola Name ڈھولا : مشہور پنجابی عاشق ۔
Dhole Noun جنگلی کتا جو دکن میں پایا جاتا ہے ۔
Dhoney Noun جنوبی ہندوستان کی ایک چھوٹی کشتی ۔
Dhoori Name دھوری : سخت و مضبوط آدمی ؛
Dhootie Noun دھوتی ۔
Dhoti Noun دھوتی ۔ لُونگی ۔ تہ بند ۔
Dhow Noun دھاوٴ۔ بحری تجارت میں استعمال ہونے والا مثلث نُما بادبانوں والا عربی جہاز۔
Dhurra Noun باجرا ۔
Dhurrie Noun دری ۔
Di Noun یہ لفظ انگریزی اور کیمیا کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Di ally
Di allyl
Di electric ڈائی الیکٹرک ( ذوبرق) ۔ بجلی کا غیر موصل انسولیٹر ایک مادہ جس میں برقی میدان ، برقی بار کے بہاﺅ کو جنم نہیں دیتا بلکہ بار کی طرف منتقل کرتا ہے ۔ وہ چیزیں جو حاجز کے طور پر استمال ہوتی ہیں ذوبرق کہلاتی ہیں ۔
Di electric constant مستقل برق گزاری ۔ f فورس دو الیکٹرک چار جز e کے درمیان جنہیں ایک فاصلہ r کے ذریعے الگ رکھا جاتا ہے ۔ اسے f=e2/dr کی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس میں D سے مراد برق گزار مستقلہ ہے یہ ذریعہ کا نسٹنٹ اور اس کی کشاکش کا پیمانہ ہتا ہے ۔
Di hexahedron
Di iodide
Di syllabic دو رکنی ۔
Dia Prefix یونانی لاحقہ جو طبی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Diabantite Noun ( معدنیات ) کلور رلئیٹ نما ایک معدن جو diabase میں پایا جاتا ہے جو اسے سبزی مائل بنا دیتا ہے ۔