diabetic gangrene – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذیابیطسی خورہ، ذیابیطس کے سبب جسمانی بافتوں کے حصے کی موت. گوشت کا مردہ ہوجانا. خشک، تر گیس گینگرین ہوتاہے. مرد عضو میں دوران خون بند ہوتا ہے، قوت حس ناپید. گوشت کی رنگت میں تبدیلی اور حرکت سے محرومی ہوجاتی ہے اور وہ عضو ٹھنڈا ہوجاتا ہے

🔹 Roman Urdu