English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dextrose glucose | Phrase | ڈکسٹروز ، قندحیاتیاتی ، خون اور متعدد پودوں میں پائی جانے والی شکر ۔ |
| Dextrose grape sugar c 6 h12 o6 | — | — |
| Dextrosinistral | Noun | دائیں سے بائیں کو پھیلا ہوا بائیں سے کام کرنے والے فرد کو دائیں ہاتھ سے کام کرنے کی تربیت دینا |
| Dextrous | ماہر ، چالاک ۔ | |
| Dextrously | Adverb | سبکدستی سے ۔ ذہانت سے ۔ کاریگری سے ۔ |
| Dextrousness | Noun | سبکدستی ۔ مشاقی ۔ مہارت ۔ کاریگری ۔ ذہانت ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ |
| Dextroversion | Noun | راست حرکی ( مثلاً آنکھوں کا ) ۔ |
| Dextroxylase | Noun, Adjective | حل پذیر کاربو ہائیڈریٹ سے متعلق ۔ |
| Dey | Noun | شیر خانہ کی منتظمہ یا شیر خانہ کا منتظم ۔ |
| Dey house | — | — |
| Deyeuner | چاست ، نہاری ۔ | |
| Dezincation | Noun | جست ربائی ۔ |
| Dezincify | Verb | جست ربائی کرنا ۔ |
| Dezinkify | Verb | جست ربائی کرنا ۔ |
| Dezymotize | Verb | امراض کے جراثیم کا ازالہ کرنا ۔ |
| Df | Noun | ڈائی ہائڈروکوڈین ٹارٹریٹ جو دافع درد ہے جسے کھانسی دور کرنے اور سانس کی وبائوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Df 118 | Phrase | ڈی ایف ۱۸۸ : ڈائی ہائیڈروکوڈینون ۔ اس کی عادت نہیں پڑتی ۔ درد ، مڈوائفری ، کھانسی اور سانس کی بیماریو میں مفید ۔ یہ دوا منہ یا ٹیکے کے ذریعے دی جاتی ہے ۔ |
| Dform | Verb | بدہیئت کرنا ۔ بد صورت کرنا ۔ بد نما کرنا ۔ شکل بگاڑنا ۔ بد شکل بنانا ۔ ناقص کرنا ۔ |
| Dfp | Noun | دیکھیے ۔ |
| Dge | Verb | انصاف کرنا حکم دینا ۔ |
| Dgis | Noun | ڈی جی آئی ایس ۔ ڈائریکٹ گرافکس انٹرفیس سپیسی فیکیشن کا مخفف ۔ گرافکس سافٹ وئیر سسٹمز کا تیار کردہ انٹرفیس ۔ |
| Dhak | Noun | جزائر شرق الہند کا ایک درخت جس کے چمکیلے پھول ہوتے ہیں ۔ ڈھاک ۔ |
| Dhal | Noun | دال ۔ |
| Dhampal | Name | دھمپال : بہت موٹا ۔ |
| Dhan | Name | دھان : تیل کی مالش کرنے والا ۔ |
| Dhanpal | Name | دھنپال ۔ شہوت پرست ۔ عورتوں کا شیدائی ۔ |
| Dharam chari | Name | دھرم چاری : نیک صالح ۔ پارسا ۔ |
| Dharam goro | Name | دھرم گورو : مذہبی استاد ۔ دینی عالم ۔ |
| Dharam ottar | Name | دھرم اوتار : مقدس ۔ پاک ۔ پوِتر ۔ |
| Dharan par | Name | دھرن پار : دھرنے والا |