English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diachronism Noun تاریخی مُطالعہ ۔ عہد بعہد مُطالعہ ۔ تاریخ کے بارے میں عِلم ۔
Diachylon Noun مردار سنگ ضماد مردار سنگ ۔
Diachylum Noun مردار سنگ ۔ ضماد مردار سنگ ۔
Diacid Adjective دو تیزابی۔ دو تُرشہ۔ دو گرفتہ۔
Diaclasia Verb کوئی عضو کاٹ دینے سے پہلے بذی توڑنا ۔
Diaclasite Noun لوھے اور مینگنیز کا بائی سلیکٹ ۔
Diaclast Verb جنین کا سر توڑنے والا آلہ ۔
Diaclastic amputation Noun کسری کٹاﺅ
Diacodium Noun شربت خشخاش ۔ دیا قورہ ۔
Diacoelosis Noun معدہ صغیرہ کی مختلف جو فوں میں علیحدگی ۔
Diaconal Adjective چھوٹے پادری سے متعلق۔
Diaconate Noun چھوٹے پادری کا عُہدہ۔ چھوٹے پادریوں کی جمعیت۔
Diaconicon Noun چرچ سے ملحقہ کمرہ یا عمارت جس میں عبادت کے وقت کپڑے زیورات وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔
Diacope Noun ( جراحی ) شگاف ترچھا شگاف جو تیز آلہ سے کھوپڑی میں بنایا جائے ۔
Diacoustic Adjective انعطافی صوتیات سے متعلق ۔
Diacoustics Noun انعطافی صوتیات ۔
Diacranterian Adjective ایسا دانتوں والا جس کے پچھلے دانتوں کے درمیان بہ نسبت اگلے دانتوں کے زیادہ فاصلہ ہو ۔
Diacrisiography Noun رطوبت ساز اعضا کا بیان ۔
Diacrisis Noun رطوبت سازی ۔ ریزش سازی ۔ انخلائے رطوبت ۔ تشخیص ۔
Diacritic زیر ، پیش وغیرہ ۔
Diacritical Adjective امتیازی۔ تفریقی۔ امتیاز۔
Diacritical mark Noun ممیّز نشان۔ کسی حرف میں شامل کردہ علامت۔
Diacritical marks Noun اعراب یا ایسی علامتیں جن سے حرفوں کا تلفظ وغیرہ ہوسکے ۔
Diacritically Adverb امتیازی نشان کے لحاظ سے۔
Diactinal Adjective ( حیوانیات ) دو کر نہ ۔
Diactine Noun دو کر نہ ۔
Diactinic Adjective شفاف ۔ جس میں سے سورج کی کرنیں گزر جائیں ۔
Diactinism Noun شعاع گزاری ۔
Diacylon plaster Noun سیسہ کا پلستر
Diadaleptic Noun مس شدہ