English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diablerie Noun شیطنت۔ شرارت۔ جادُو۔ ٹونا ٹوٹکا۔
Diablery Noun جادو ۔ طلسم ۔ افسوس گری ۔
Diablotion Noun شیطانک ۔ بھتنا ۔ شیطان کا بچہ ۔
Diabolic Adjective شيطانی ۔ ابليسی ۔ ابليسانہ
Diabolical Adjective شیطان کا ۔ شیطان سے متعلق ۔ شیطان صفت ۔ شیطانی ۔ ابلیسانہ ۔ خبیثانہ ۔ ظالمانہ ۔ بے رحمانہ ۔ سفاکانہ ۔
Diabolically Adverb شیطانی طریقے سے۔ ابلیسی طریقے سے۔ طاغُوتی طور پر۔ ظالمانہ طور پر۔
Diabolicalness Noun شیطنیت۔ ابلیسیت۔ طاغوت۔ فسق۔
Diabolifuge Noun بھوت بھگانے کا منتر ۔
Diabolify Verb شیطان بنانا ۔ شیطان کی شکل بنانا ۔
Diabolis merd Noun ہینگ ، انگوزہ ، حلتیت
Diabolism Noun جادو ۔ سفلی عمل ۔ شيطانيت ۔ سفاکی ۔ بے رحمی
Diabolist Noun بُھوت پریت پر یقین رکھنے والا۔
Diabolixt Noun شیطان پرست ۔ جادوگر ۔ سفلی عمل سکھانے والا ۔
Diabolize Verb شیطان بنانا ۔ شیطان قرار دینا ۔ مسحور کرنا ۔
Diabollogy Noun علم شیطان شناسی ۔ شیطان پرستی ۔
Diabolo Noun ایک کھیل جس میں دو لکڑیوں کے سروں پر بندھی ڈور کے ذریعے لٹو کی طرح گھڑے ہوۓ لکڑی کے ٹکڑے کو گھماتے ہیں۔
Diabolonian Noun پیرو شیطان ۔
Diabrtic coma Noun ذیا بیطسی قوما
Diabsic Noun دوقاعری
Diacaustic Adjective انعطافی ۔ آتشی ۔ منحنی ۔ ( ریاضیات ) انعطافی شعاعوں کے تقاطع سے بنا ہوا ۔
Diacele Verb دماغ کا تیسرا خانہ ۔
Diacetate Noun دو ہرا نمک سرکہ ۔
Diacetic acid Noun یک اساسی کیٹو تیزاب ۔ یہ اِنسانی جِسَم میں چِکنائیوں کی تَکسید سے پَیدا ہوتا ہے
Diacetin Noun دو ہرا اصلیہ سرکہ ۔
Diacetylenes ڈائی ایسی ٹائلینز ۔ ایسے ہائیڈروکاربنز کے مالیکیولز میں دو ایسی ٹائلز (c-c=c) کا بندھن ہو یہ محرک بے رنگ مائعات ہوتے ہیں جن کے خواص ایتھائن جیسے ہیں ۔
Diachastic Adjective دو شاخہ ۔
Diaches liked holidays for they gave him freedom from the schools boring work
Diaches often enjoyed the actual class room work
Diachronic Adjective کسی عہد میں ہونے والی زبان کی تبدیلیوں کے مُطالعے سے متعلق۔
Diachronically Adverb تاریخی طور پر ۔ تاریخی لحاظ سے ۔ تاریخی اِرتقا کے طور پر ۔