English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dew point شبنمی حالت ۔ وہ درجہ حرارت جس پر ہوا اور پانی کے بخارات شبنم یا اوس میں تبدیل ہوتے ہیں ۔
Dew point hygrometer an instrument for measuring the dew point of air Phrase ڈیو پوائنٹ ہائیگرومیٹر ، ہوا کا نقطہ شبنم معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔
Dew point the temperature at which a sample pf air becomes saturated with water vapour Phrase نقطہ شبنم ، وہ درجہ حرارت جس پر ہوا میں موجود آبی بخار ہوا کو سیر کرتا ہے اور تکثیف شروع ہو جاتی ہے یعنی شبنم یا اوس بننے لگتی ہے ۔
Dew pond
Dew rate
Dew ret
Dew rot
Dew web
Dew worm Noun شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
Dew worm Noun شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
Dewaar e cheen
Dewan Noun دیوان ۔ ہِندوستان کی ریاستوں کا وزیراعظم یا وزیر مالیات ۔
Dewani Noun دیوانی ۔
Dewannee Noun دیوانی ۔
Dewanny Noun دیوانی ۔
Dewanship Noun دیوانی ( عہدہ ) ۔
Dewar Noun دُہری خلا دار دیواروں کا برتن جو حرارت کی مُنتقلی کو روکتا ہے ۔
Dewar flask Noun ڈیوار کی خلا دار بوتل ۔ ظرف خلائی ۔ تھرموس کی طرح کی خلا بوتل جو ٹھنڈی چیز کو سرد اور گرم چیز کو گرم چیز رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Dewar flask a vessel designed to keep liquids and sometimes gases at temperatures different from their surroundings
Dewar flask vacuum flask
Dewaxine ڈی ویکسین ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے چکنے تیل سے موم نکالی جاتی ہے ۔
Dewberry Noun عوسج کے جنس کا توت سیاہ سے مشابہ زمین پر پھیلنے والے پودے کا شیریں خوردنی پھل۔
Dewclaw Noun نقلی سُم۔ بعض کُتّوں، بِلیّوں اور دیگر میمل جانوروں کے پاوٴں کا ایک بے مقصد اندرونی پنجہ جو چلتے وقت زمین سے اوپر رہتا ہے۔
Dewdrop Noun شبنم کا طریقہ۔ اوس کا قطرہ۔
Dewer Noun کپڑے کے مل کا ملازم جو کپڑوں پر تکمیلی عمل میں پانی چھڑکتا ہے ۔
Dewey system Noun لائبریری میں کِتابوں کو ترتیب دینے کا اعشاری نظام ۔ اعشاری کتاب داری ۔
Dewfall Noun بھیگی رات۔ اوس پڑنے کا عمل۔ شام کا وہ وقت جب شبنم گرنا شروع ہوتی ہے۔
Dewily Adverb شبنمی انداز سے۔
Dewiness Noun اوس پن۔ شبنم پن۔
Dewlap Adjective ڈیولیپ ۔ نمب نمب ۔ ٹرکی کی گردن پر لٹکا ہوا گوشت ۔