English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dextrility Noun دائیں طرف ہونا ، راست دستی
Dextrimuria Noun پیشاب میں ڈیکسٹرین
Dextrin Noun نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ صمخ نشاستی ۔ ایک مادّہ جو نِشاستہ کو ہلکے تیزاب میں اُبالنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Dextrins ڈیکسٹرینز ۔ سٹارچ کو شوگر بنانے کے لیے ہائیڈ رولائسز کے عمل کے دوران حاصل ہونے والی پراڈکٹس ۔ انہیں چپکنے والے مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dextrinuria Noun پیشاب میں ڈیکسٹریں
Dextro Noun, Adjective راست گردشی ۔ دائیں رُخ گردش کرنے والا ۔ ترکیبی جُزو لاطینی لفظ dexter سے ماخُوذ ہے ۔
Dextro racemic acid
Dextro sinistral
Dextrocardia Noun راست دِلی ۔ دِل کو تھوریکس کے دائیں طَرَف تَبدیل کَرنا ۔ دِل کا دائیں طَرَف جھُکاو زیادَہ ہونا
Dextroclination Noun آنکھ کی دایاں بایاں تبدیل ہونا
Dextrocompound Noun کیمیاوی مرکب جس سے راست گردانی ہوتی ہے ۔
Dextrogastria Noun معدہ کا دائیں جانب ہونا
Dextroglucose Noun قند انگور۔ انگور کی شکر۔ ڈیکسٹروز۔
Dextrogyrate Adjective راست گردشی۔ ساعت گردشی۔ ساعت وار گردش کرنے والا۔
Dextrogyration Noun دائیںپھرنا
Dextrogyre Adjective راست گرداں ۔
Dextrolsomeride Noun راست ہم ترکیب
Dextromanual Noun دائیں ہاتھ سے کام کرنے والا
Dextromethorphan Noun کھانسی دور کرنے کی دوا ۔
Dextromoramide Noun, Adjective دافع درد دوا جس کے مضر اثرات میں خون کے دبائو کا کم ہونا شامل ہے ۔
Dextropedal Noun راست قرم
Dextrophobia Noun راست ترسی ۔
Dextroposition Noun راست وضعی ۔
Dextropropoxyphene Noun مارفین کی جگہ پر استعمال ہونے والی دافع درد دوا ۔
Dextrorotation Noun راست گردانی۔ تقطیب نور کی سطح مستوی کی راست رُخی کی حالت۔
Dextrorotatory Adjective تقطیب دی ہوئی شُعاع کی سطح مستوی کو داہنی طرف گھُمانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ راست گرداں ۔
Dextrorotory Adjective راست گردشی۔ ساعت وار گردشی۔ ساعت گردشی۔ راست گرداں۔
Dextrorse Adjective راست رُخا۔ دائیں طرف مُڑا ہُوا۔ جیسے چکر دار حلقوں والا مخروط ۔ چکر دار پودا۔
Dextrose Noun راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔
Dextrose c6 h12 o6