dew point – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شبنمی حالت ۔ وہ درجہ حرارت جس پر ہوا اور پانی کے بخارات شبنم یا اوس میں تبدیل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نُقطہ شَبنَم ۔ نَمی کا ایک مَظہَر ۔ جب فِضا کا درجہ حرارت نُقطہ شبنم تک پہنچ جاتا ہے تو ہوا میں اِتنی صلاحیت باقی نہیں رہتی کہ وہ پانی کے تمام بُخارات کو اپنے اندر جذب رکھ سکے ۔

🔹 Roman Urdu