English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Devoter Noun وقف کرنے والا ۔ نذر کرنے والا ۔
Devotion Noun دینداری ، پرستش ، ریاضت ، عبادت ، زہد ۔
Devotion has mastered the hard way Idiom ریاضت سے کیا کُچھ نہیں ہو سکتا ؟
Devotional Adjective زہد کا ، عشق الٰہی کا ، دیندارانہ ، پرہیز گارانہ ۔
Devotional prayers bring a faithful muslim closer to god Phrase نفلی عبادات ایک مومن کو اللہ تعالٰی کے قریب تر لاتی ہیں
Devotionalism Noun عقیدہ جاں نثاری۔ نمایاں مذہبی وارفتگی ظاہر کرنے کی کیفیت۔ نظریہ وفاداری۔
Devotionalist Noun نمایاں مذہبی وارفتگی کا حامل۔ پُرجوش عقیدت رکھنے والا۔
Devotionality Noun پرستاریت ۔
Devotionally Adverb جاں نثاری سے۔ دین داری سے۔
Devour Verb نگل جانا ، ہڑپ جانا ، کھاجانا ، پھاڑ کھانا ۔
Devour the way Verb بہت تیز جانا ۔
Devourable Adjective نگل جانے کے لائق ۔ کھانے کے لائق ۔
Devoured Verb تحاشا کھایا ۔
Devourer Noun ہڑپ کرنے والا۔ نگل لینے والا۔ کھا جانے والا۔ بے تحاشا کھانے والا۔
Devouringly Adverb ہڑپ کرنے کے انداز میں۔ نگل لینے کی طرح۔ مربُھکے کی طرح۔ حربصانہ۔
Devouringness Noun ہڑپ کرنے کا انداز۔ نگلنے کا طریقہ۔ حرص۔ مربُھکا پن۔
Devourment Noun, Verb کھانا نگلنا ۔
Devout Noun عبادت سے متعلق کوئی حصہ ( عبادت کا ) ۔
Devoutly Adverb عابدانہ۔ پرہیزگاری کے طور پر۔ دین داری سے۔ خدا پرستی کے ساتھ ۔ خلوص سے۔
Devoutness Noun پارسائی۔ زُہد۔ عبادت گُزاری۔ دین داری۔ خدا پرستی۔
Devulgarize Verb نا شائستگی دور کرنا ۔ گنوار پن دور کرنا ۔
Dew شبنم ۔ ہوا میں آبی بخارات کا کثیف ہوکر مائع حالت میں آنا ۔
Dew berry
Dew bit
Dew bow Noun دھنک جو شبنم کے قطرے میں دیکھی جاتی ہے ۔
Dew claw
Dew drops look very beautiful in the dawn Phrase اوس سورج کی روشنی میں بڑی خوبصورت لگتی ہے
Dew fall Noun اوس گرنے کا وقت ۔ شام ۔
Dew line Noun براعظم شمالی امریکا کے تقریباً سترھویں خط ارض بلد پر راڈار اسٹیشنوں کی قطار۔
Dew point شبنمی حالت ۔ وہ درجہ حرارت جس پر ہوا اور پانی کے بخارات شبنم یا اوس میں تبدیل ہوتے ہیں ۔