English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dewlapped | Adjective | گلتّھے دار۔ گردن کے نیچے لٹکتی ہوئی کھال والا غبغب دار۔ |
| Dewless | Adjective | مُرجھایا ہوا ۔ |
| Dewpoint | Noun | ہوا کا وہ درجہ جس پر ہوا کی نمی اوس بن جاتی ہے ۔ |
| Dewrake | Noun | گھاس کی سطح کو ہموار کرنے کا پنجہ ۔ |
| Dewy | Adjective | شبنمی۔ اوس دار۔ شبنم کا۔ شبنم سے نم۔ |
| Dewy eyed | Adjective | نمناک آنکھیں ۔ معصوم صورت ۔ |
| Dewy eyed | Adjective | نمناک آنکھیں ۔ معصوم صورت ۔ |
| Dexamethasone | Noun | سوزش دور کرنے میں کورٹیسون سے تین گنا طاقتور دوا ۔ |
| Dexamphetamine | Noun | ایمفیٹامین سے ملتی جلتی دوا جسے بعض اوقات موٹاپے میں بھوک کم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔ |
| Dexedrine | Phrase | ڈکسٹرین ۔ نشاستین : یہ دوائی بھوک کو کم کرتی ہے ۔ امفیٹامین ک طرح مرکزی محرک اور انہی مقاصد کیلئے مستعمل ۔ |
| Dexedrine proprietary | Noun | ڈیکسامفیٹامین کا تجارتی نام ۔ |
| Dexiocardia | Noun | یمین قلبی ۔ دایاں دلی ۔ |
| Dexiocarida | Noun | دل کا سینہ کی دائیں جانب سرک جانا |
| Dexiotropic | Adjective | یمنی ۔ راست رخا ۔ |
| Dexrein | Noun | ( کیمیا ) لیس دار مادہ جو کلف سے حاصل ہوتا ہے ۔ ڈکسٹرین ۔ نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ |
| Dexreine | Noun | ( کیمیا ) لیس دار مادہ جو کلف سے حاصل ہوتا ہے ۔ ڈکسٹرین ۔ نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ |
| Dexter | Adjective | دائیں سمت سے متعلق۔ سجا۔ سیدھے ہاتھ کا۔ داہنا۔ یمین۔ |
| Dexterity | Noun | سَبُک دستی۔ چابکدستی۔ ذہانت۔ یمینیت۔ |
| Dexterous | Adjective | سَبُک دست۔ یمینی۔ دایاں ہاتھ کا استعمال کرنے والا۔ دستی کام میں ماہر۔ |
| Dexterously | Adverb | مہارت سے۔ چابُکدشی کے ساتھ ۔ چالاکی سے۔ مستعدی سے۔ پُھرتیلے پن سے۔ |
| Dexterousness | Noun | یمینیت۔ دایاں پن۔ مہارت۔ چالاکی۔ ہاتھ کی صفائی۔ |
| Dextrad | Adverb | یمینی۔ دائیں طرف کو۔ چپ رُو کے برعکس۔ راست رُوبہ۔ |
| Dextral | Adjective | یمینی۔ راست رُخ۔ دائیں طرف سے متعلق۔ دایاں۔ داہنا۔ |
| Dextrality | Noun | راست دستی ۔ سیدھے ہاتھ سے کام کرنے کا عمل ۔ سیدھا ہاتھ ۔ |
| Dextrally | Adverb | یمینی طور سے۔ راست رُخی سے۔ |
| Dextran | ڈیکسٹران ۔ گلوکوز کا ایک پولمیر جوبکٹیریا بناتے ہیں ۔ یہ سکروز کی تخمیر سے بنتا ہے ۔ اسے اینٹی کو گولینٹس کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Dextranase | Noun | ایک خامرہ جو آنتوں میں خَرابی کا باعَث بَنتا ہے |
| Dextrane | Noun | ایک بے شکل لیس دار مادہ جو چقندر میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Dextrans | Noun | مخلُوط نِشاستہ دار غذا کا عمُومی نام ۔ جو انگوری شکر کی اکائیوں سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| Dextrasinistral | Adjective | راست دستی ۔ ابتائی طور پر بایئں ہتھاہو مگر دایئں ہاتھ کا استعمال سیکھ جائے |